اسلام علیکم۔۔۔
میں پیغام منجمنٹ کے سامنے اپنے کچھ تجاویز رکھ رہا ہوں اگر قابل غور ہوئے تو ٹھیک ورنہ ۔۔۔ردی کی ٹھوکری تو کہی نہیں گئی ہے۔۔

١ پیغام کی مین پیج کی ویٹ زیادہ ہونے کی وجہ سے ممبرز کو پورہ پیج دیکھنے میں دشواری ہوتی ہے۔۔برائے مہربانی پیج کا ویٹ تھوڑا کم کیجئے تا کہ ممبرا کو پتہ چلے کہ کنسے سیکشن میں کو نسا تھریڈ تازہ شئیر ہوا ہے۔۔اور اس کے علاوہ ممبر کو بار بار ماوًس سکرولنگ نہیں کرنی پڑے گی۔۔
2فورم پر کمپیوٹر آرٹیکل کا ایک سیکشن شروع کی جائے جس میں ہم کمپیوٹر کے بارے تازہ ترین معلومات ایک دوسرے سے شئيرکرسکے۔۔۔
3 ایک ویڈیو کا سیکشن بھی شروع کیا جائے جس میں صرف فنی،اسلامی،سپورٹس اور حالات حاضرہ کے ویڈیو ایڈ کرنے کی اجازت ہو۔۔
یہ تھے میرے تجاویز اس بارے میں آپ لوگوں کی آراء کا انتظار رہے گا۔۔۔۔

Comment