Announcement

Collapse
No announcement yet.

Unconfigured Ad Widget

Collapse

Reported Post by ScorpioN_RulzZ

Collapse
X
 
  • Filter
  • Time
  • Show
Clear All
new posts

  • Reported Post by ScorpioN_RulzZ

    ScorpioN_RulzZ has reported a post.

    Reason:
    Musalsal ghalti....
    Post: mujay kuch nahi kehna
    Forum: Mujhey Kuchh Kehna Hai
    Assigned Moderators: N/A

    Posted by: aabi2cool
    Original Content:
    اسلام علیکم محترم جناب عاطف صاحب !
    جب آپ بھر پور طریقے سے اسی تھریڈ میں اپنے دل کی بھڑاس نکال چکے تو پھر یہاں الگ سے رونا کس خوشی میں ڈالا ہوا ہے یا تو ہوتا کہ میرے رویئے کی آپ فقط شکایت کرتے خود سے کچھ نہ کہتے مگر خود بھی جی بھر کر سنا ڈالیں اور پھر اپنا رونا بھی سب کے سامنے لا کر سچے ہونے کے لیے تشریف لے آئے ۔ ۔
    ہاں تو اب آتا ہوں اصل مدعا کی طرف ۔ ۔ ۔جی تو آپ نے فرمایا کہ آپکی توہین ہوئی ہے بہت خوب اور اس پر آپ نے براہ راست مجھے مخاطب کرکے جو جو سناڈالا وہ سب کیا میری توصیف میں تھا ؟؟؟؟؟؟؟ اور اس پر مستزاد یہ ہے اپنا رونا یہاں بھی لیکر چلے آئے ؟؟؟؟؟ میں نے اپنے پورے مراسلے میں آپکو کہیں ایک بار بھی مخاطب کیا ہے
    یہ ضرور ہے کہ میں نے اپنا انداز جارحانہ رکھا ہے اور کلام طنزیہ رکھا ہے مگر ایسا میں نے جان بوجھ کیا ہے وگرنہ یہ تو کل کا بچہ بھی جانتا ہے کہ اصلاح کا یہ طریق ہرگز روا نہیں . . .حقیقت یہ ہے کہ نہ ہی میرا وہ رپلائی اصلاح کی غرض سے تھا نہ کسی کی توہین تھی اور نہ ہی کسی پر تنقید آپ نے سچ فرمایا کہ تنقید کا یہ انداز ہرگز روا نہیں اور میں کہتا ہوں کہ یہ تنقید تھی بھی نہیں کہ تنقید کی جاتی ہے کسی فن پر اب اس شئے پر بندہ کیا خاک تنقید کرئے کہ جس کا کوئی سر اور پیر ہی نہ ہو خیر میں نے ہم سب کو مخاطب کرکے ہمارے ایک عمومی مزاج جو کہ اب ہمارے ایک غیر زمہ درانہ رویئے کی شکل اختیار کرچکا ہے کی طرف طنزیہ پیرائے میں اشارہ کیا تھا کہ جس کے لیے میں سمجھتا ہوں کہ مجھے یہاں کسی بھی قسم کی کوئی صفائی دینے کی ضرورت نہیں ہے اور آخر میں مجھے فقط آپ سے اتنا پوچھنا تھا کہ جب آپ ترکی بہ ترکی جواب دے چکے تو یہاں اس تھریڈ کا کیا مقصد ہے ؟؟؟؟؟؟؟؟

  • #2
    Re: Reported Post by ScorpioN_RulzZ

    :)
    sigpic

    Comment

    Working...
    X