Tanha Hassan has reported a post.
Reason:
Post: kalame Iqbal software
Forum: Softwares
Assigned Moderators: kutkutariyaan, pakgates
Posted by: kalameiqbal
Original Content:
Reason:
Kindly check this thread.....................Forum link
Forum: Softwares
Assigned Moderators: kutkutariyaan, pakgates
Posted by: kalameiqbal
Original Content:
السلام علیکم' کلام اقبال کا چوتھا ورژن ریلز ہو گیا ہے۔
اللہ کا شکر ہے ۔
یہ بالکل فری ہے اس کی قیمت صرف اتنی ہے کہ اپ اس میں غلطیوں کی نشاندہی کریں۔ یا ٹیکنیکل پر اس کو کیسے بہتر بنایا جا سکتا ہے۔ مفید آرا سے نوازیں۔
یہ اردو کلام ہے
علامہ اقبال کا فارسی کلام بھی کمہیوٹر میں لانے کا پروگرام ہے جس کے لیے آپ کی مدد کی ضرورت ہے
یہ مدد آپ کی دعاوں کی صورت اور مشوروں کی صورت میں ہی چاہیے۔
علامہ اقبال کی ساری اردو کتابیں، ارمغان حجاز،بانگ درا،ضرب کلیم،بال جبریل شامل ہیں۔
ورژن فور میں زیادہ تیزی کے ساتھ سرچ کی جاسکتی ہے۔
پرنٹ کی سہولت بھی موجود ہے
کسی شعر کو تلاش کرکے فوری طور پر متعلقہ نظم میں بھی جایا جا سکتا ہے۔
کسی ایک کتاب کو یا ساری کتابوں سے سرچ کی جا سکتی ہے
LINK EDITED

Comment