Announcement

Collapse
No announcement yet.

Unconfigured Ad Widget

Collapse

Welcome To Pegham.com

Collapse
This is a sticky topic.
X
X
 
  • Filter
  • Time
  • Show
Clear All
new posts

  • #46
    Re: Welcome To Pegham.com



    محترم ایڈمن

    آپکا بیغام، اک اچھا فورم ہے، جسکی ہمیں عرصہ سے تلاش تھای، اسپر میں تہے دل سے شکر گزار ہوں، اور امید کرتا ہوں، کہ پیغام آپکی سر پرستی میں بہت ترقی کریگا، یقیں مانئن آپ نے ہمین ایک ایسا فورم مہیا کیا ہے، جسپر پیغام ہمارا ہوگا، اور قورم آپکا۔
    بے لاگ لکھنے کا مزا ہی کچھ اور ہے۔ بے شک انداز جدا جدا ہو۔ لیکن " دل سے جو نکلتی ہے اثر رکھتی ہے "
    میرے تمام بہن بھائیون کو دوستون کو پیغآم کا پلیٹ فارم مبارک ہو۔ اور میری دعا ہے، کہ پیغام حق سچ کی آواز بنے اور بے شمار ترقی کرے۔ آمین آمین یا رب العالمین۔

    Comment


    • #47
      assalam o alaikum admin saab . aap se guzaarish hai k meri shaairi li images ko zara check karen k kiun nahi nazar nahi aarahi hain, thanks mujahid khan

      Comment

      Working...
      X