Announcement

Collapse
No announcement yet.

Unconfigured Ad Widget

Collapse

Welcome To Pegham.com

Collapse
This is a sticky topic.
X
X
 
  • Filter
  • Time
  • Show
Clear All
new posts

  • #31
    Re: Welcome To Pegham.com

    Thanks aap ny bahut achi batain ki aap ki soch bahout achi hy ALLAH PAK ap ko ap ky naik iradon main kamyab kary or PEGHAM hamisha qaim rahay .
    AAMIN :rose :rose :rose

    Comment


    • #32
      Re: Welcome To Pegham.com

      اسلام علیکم ایڈمن صاحب آپ کا بھت شکریہ اللہ آپ کو جزادے

      Comment


      • #33
        Re: Welcome To Pegham.com

        اللہ تعالٰی ایڈمن صاحب کو اپنے کہے پر قایم رہنے اور اچھی مثال پیش کرنے کی توفیق عطا فرمایے
        مجھے کچھ مسایل درپیش آ رہے ہیں
        میں جب بھی کسی لنک کو کلک کرتا ہوں تو یہ پیغام آ جاتا ہے
        duffer, you do not have permission to access this page. T۔۔۔۔۔۔۔۔
        اس کا کیا کروں؟
        اور یہ کہ کویی مجھے بتایے گا کہ دستخط رکھنے سے متعلق پیغام کے اصول کیا ہیں؟
        میری ڈسپلے پکچر بھی نظر نہیں آ رہی
        مہربانی کر کے کویی میری مدد کرے

        Comment


        • #34
          Re: Welcome To Pegham.com

          Asalam o aLkaum
          Mujh yah kahan ka woman ka saksan mein
          bohat mixup hai, ager aap sab se boloy ka
          jewellary<>set,or Jo jo hum na alg alg , posts ki hain, ager sab , ek hi topic mein add karay gaya to iss se load nahi ho, ga
          matlab yah hai ka ager koi jewellary ki pics add ker raha haiN , bangals ya Jo b to , jo pahlay se topic ho iss mein hi add hoon to Sab ko ek hi jaga se Sab mal saky ga, baqi .........................?


          Comment


          • #35
            Re: Welcome To Pegham.com

            hMM

            Comment


            • #36
              Re: Welcome To Pegham.com

              ALLAH RABBULIZZAT AAP KI SHAKHSIYAT MAIN MAZEED NIKHAR PAIDA FARMAIEN! AAMEEN!
              :jazak:
              :oldie:
              S T I L L W A I T I N G
              sigpic

              Comment


              • #37
                Re: Welcome To Pegham.com

                Bohat Achie Batin ke hain Admen Sahab Nay ALLAH Tala is foarm ko Hamisah Tarqian ata farin Ameen

                Comment


                • #38
                  Re: Welcome To Pegham.com

                  Originally posted by T&T View Post
                  Bohat Achie Batin ke hain Admen Sahab Nay ALLAH Tala is foarm ko Hamisah Tarqian ata farin Ameen
                  Ameen
                  Love your Forum, Build Your Forum (PEGHAM)


                  Comment


                  • #39
                    Re: Welcome To Pegham.com

                    walaekumaslam ap itne piyar se bulayen aur ham na ayen esa mumkin hee nhi ..............

                    Comment


                    • #40
                      Re: Welcome To Pegham.com

                      Wslam InshaAllah me zror ap ki umeedoon pr pora utrny ki koshish kron ga

                      Comment


                      • #41
                        Re: Welcome To Pegham.com

                        good 1

                        Comment


                        • #42
                          Re: Welcome To Pegham.com

                          Aassalamualaikum warahmatullahi wabarakatuh
                          Sir Bhai
                          May is pegham ki site par pahli baar aya hoon mujhe yahan par URDU Mein bohat kuch seekhne ko milega kyonke yahan par urdu zaban mein tahreer hai ( Inshah Allah Ayeinda Phir ) ALLAH HAFIZ

                          Comment


                          • #43
                            Re: Welcome To Pegham.com

                            Originally posted by Mohammad Sajid View Post
                            Dost Hum INSHALLAH Zaroor Koshish Karein Ge

                            Ke Hum Aap Ka Saath Dain

                            Lekin Humein Aata Kuch Bhi Nahin Hai

                            Aise Main Hum Kiya Karein?
                            Wa alaikum ussalam

                            janab admn sahib koshish karnay ki bari koshish karta hoon k tamam members se ziada se ziada rabtay hoon helo hai ho laikin lakh koshish k baawajood aaj bhi khud ko pg pr ajnabi mehsoos krta hoon sahyad lack of confidence hai ya............ I don't know
                            but main sab se gup shup karna chahta hoon ,dil ki baat kehna chahta hoon, apni likhi ghazals shair karna chahta hon kabhi kabhi
                            shair kar bhi deta hoon app dost mera hosla barhatay bhi hain but mera shy pana khatam hi nahi hota. main is forum main zaroor
                            hissa loon ga n aap dostoon ki is mefil se istifada hasil karta rahoon ga . thanks

                            Comment


                            • #44
                              Re: Welcome To Pegham.com



                              محترم آیڈمن صاحب،
                              سلامت باشد۔
                              پیغام کا کھلا اور واضع اعلان پڑھا، دل کو تسلی ہوئی، کہ سچ اور حق کی بات کہنے اور سننے والے ابھی موجود ہیں۔ ویسے تو سچ پولنا اور سننا دونون ہی اوکھے کام ہین۔ چہ جائیکہ آب سچ لکھیں بھی۔ اسبات پر مجھے 1972 کا بھٹو صاحب کا دور حکومت یاد آگیا، لا ہور سے ایک رسالہ نکلا کرتا تھا شورش کاشمیری مرحوم کی ادارت میں۔ میرے والد کو بھی سچ بولنے کا اور لکھنے کا بہت شوق تھا، انہوں نے کاشمیری صاحب کو ایک مضمون بھیجا " منافقن کی جنت" اسمیں نہ جانے کیا بات تھی کہ میرے والد صاحب کے خلاف ڈی پی آر(deffece of pakistan rules) کے تحت مقدمہ قائم ہوا، شورش صاحب کی رسالے نقوش کی کاپیان بحق سرکار ضبط ہوگئیں، اوربھٹو صآحب کی پسندیدہ فورس (f.i.a) والد صاحب مرحوم کو گرفتار کرنے گھر پہنچی، یہ بھی اتفاق تھا، یا اللہ پاک کی کرم نوزی، کہ والد صاحب، کسی کام کے سلسلے میںبہاولپور گئے ہوئے تھے۔ وہین کوئی ایک سال روپوش رہے۔
                              اور نتیجہ تن والد صاحب کا کلینک بند ہوگیا۔ اور سب گھر والون بشمولل والد صاحب کو سچ لکھنے کی لمبی سزا اٹھانی پڑی۔ تب والد صاحب نے سچ لکھنے سے توبہ کرلی۔ بس سچ ہولنے اور سننے کی عادت کو اپنائے رکھا۔
                              اب آپ ہی مشورہ دین۔ کیا کرین، کیا پیغام سچ لکھنا برداشت کر سکے گا۔ کیونکہ ابتو منافقون کا ایک لشکر سامنے ہے۔ جواب کامنتظر رہونگا۔
                              وسلام
                              فاروق سعید قریشی۔

                              Comment


                              • #45
                                Re: Welcome To Pegham.com


                                جناب ایڈمن صاحب۔
                                سلامت باشد۔
                                پیغام کا کھلا اور واضع اعلان پڑھا، دل کو تسلی ہوئی، کہ سچ اور حق کی بات کہنے اور سننے والے ابھی موجود ہیں۔ ویسے تو سچ پولنا اور سننا دونون ہی اوکھے کام ہین۔ چہ جائیکہ آب سچ لکھیں بھی۔ اسبات پر مجھے 1972 کا بھٹو صاحب کا دور حکومت یاد آگیا، لا ہور سے ایک رسالہ نکلا کرتا تھا شورش کاشمیری مرحوم کی ادارت میں۔ میرے والد کو بھی سچ بولنے کا اور لکھنے کا بہت شوق تھا، انہوں نے کاشمیری صاحب کو ایک مضمون بھیجا " منافقن کی جنت" اسمیں نہ جانے کیا بات تھی کہ میرے والد صاحب کے خلاف ڈی پی آر(deffece of pakistan rules) کے تحت مقدمہ قائم ہوا، شورش صاحب کی رسالے نقوش کی کاپیان بحق سرکار ضبط ہوگئیں، اوربھٹو صآحب کی پسندیدہ فورس (f.i.a) والد صاحب مرحوم کو گرفتار کرنے گھر پہنچی، یہ بھی اتفاق تھا، یا اللہ پاک کیمحترم آیڈمن صاحب، کرم نوزی، کہ والد صاحب، کسی کام کے سلسلے میںبہاولپور گئے ہوئے تھے۔ وہین کوئی ایک سال روپوش رہے۔
                                اور نتیجہ تن والد صاحب کا کلینک بند ہوگیا۔ اور سب گھر والون بشمولل والد صاحب کو سچ لکھنے کی لمبی سزا اٹھانی پڑی۔ تب والد صاحب نے سچ ل ]کھنے سے توبہ کرلی۔ بس سچ ہولنے اور سننے کی عادت کو اپنائے رکھا۔
                                اب آپ ہی مشورہ دین۔ کیا کرین، کیا پیغام سچ لکھنا برداشت کر سکے گا۔ کیونکہ ابتو منافقون کا ایک لشکر سامنے ہے۔ جواب کامنتظر رہونگا۔
                                وسلام
                                فاروق سعید قریشی۔]

                                Comment

                                Working...
                                X