Announcement

Collapse
No announcement yet.

Unconfigured Ad Widget

Collapse

uljhan الجھن

Collapse
X
 
  • Filter
  • Time
  • Show
Clear All
new posts

  • uljhan الجھن

    اسلام علیکم،
    بڑی سخت الجھن میں ھوں کے یہ pm کا اپشن میرے پاس کیوں نہیں ھے اب اسکی وجہ تو پتا چل گئی لیکن اس rule کامقصد سمجھ نہیں آیا
    میں ایک سوفٹوئیر کلیک 2000 کا پاسورڈ چاھتا تھا مگرpm نہ ھونے کی وجہ سے حاصل نہ ھو سکا بڑی مشکل سے جب کسی دوست سے کی ملی تو پتہ چلا کہ 3 دن کا ٹرایل ھے اسے کیسے انلمیٹڈ کیا جائے یہ رائی بھائی سے پوچھنا چاہتا ھون مگر جی یہ تو ناممکن ھے کلیک 2000 کے تھریڈ میں اپنا میل اڈریس بھی لکھا مگر کسی بھائی نے رابطہ نھیں کیا
    حد تو یہ ھے کہ ask an expert میں مسلہ پوسٹ کیا تو اس سے پہلے کے مدد حاصل ھوتی یا وہاں بھی میں اپنا میل اڈریس لکھتا وہ تھریڈ ھی کلوز کر دیا گیا،کیوں کہ وہاں کسی نے مجھے لنک بتا دیا تھا اور اس سے پھلے کہ میں دیکھتا وہ پوسٹ غائیبکر دی گئی ،ممکن ھے یہ تھریڈ بھی ڈیلیٹ کر دیا جائے
    کیا اس مسلئے کا کوئی حل ھے ۔نیز ایسے رولز بنانے کی کیا وجہ ھے جس سے نئے آنے والے آتے ھی کچھ سیکھنے کے بجائے گھبرا جایئں۔

  • #2
    Re: uljhan الجھن

    walikum salam
    pehlay to mujhya yeh nahi maloom k ukan ka kia matlab hai larki ka nam ukan hota hai ya larkay ka

    Comment


    • #3
      Re: uljhan الجھن

      wooow,amazing Yani Meri Is Uljhan Ka Hal mere Gender Me He. Janab, Ukan Meri Id He Jese Aapki Id Muqadas He Kion Ke Is Word Se Bhi Gender Ka Pata Nahi Chalta Any way Me Male Hoo , Wese Meri Tehrir Me Masculine Way Se Bhi Aapko Andaza Nahi Hoa ,kher Agr Ho Sake To Mera Masla Hal Kijey

      Comment


      • #4
        Re: uljhan الجھن

        Originally posted by ukan View Post
        اسلام علیکم،
        بڑی سخت الجھن میں ھوں کے یہ pm کا اپشن میرے پاس کیوں نہیں ھے اب اسکی وجہ تو پتا چل گئی لیکن اس rule کامقصد سمجھ نہیں آیا
        میں ایک سوفٹوئیر کلیک 2000 کا پاسورڈ چاھتا تھا مگرpm نہ ھونے کی وجہ سے حاصل نہ ھو سکا بڑی مشکل سے جب کسی دوست سے کی ملی تو پتہ چلا کہ 3 دن کا ٹرایل ھے اسے کیسے انلمیٹڈ کیا جائے یہ رائی بھائی سے پوچھنا چاہتا ھون مگر جی یہ تو ناممکن ھے کلیک 2000 کے تھریڈ میں اپنا میل اڈریس بھی لکھا مگر کسی بھائی نے رابطہ نھیں کیا
        حد تو یہ ھے کہ ask an expert میں مسلہ پوسٹ کیا تو اس سے پہلے کے مدد حاصل ھوتی یا وہاں بھی میں اپنا میل اڈریس لکھتا وہ تھریڈ ھی کلوز کر دیا گیا،کیوں کہ وہاں کسی نے مجھے لنک بتا دیا تھا اور اس سے پھلے کہ میں دیکھتا وہ پوسٹ غائیبکر دی گئی ،ممکن ھے یہ تھریڈ بھی ڈیلیٹ کر دیا جائے
        کیا اس مسلئے کا کوئی حل ھے ۔نیز ایسے رولز بنانے کی کیا وجہ ھے جس سے نئے آنے والے آتے ھی کچھ سیکھنے کے بجائے گھبرا جایئں۔
        Wa allaikum salaam

        Agar aap apney Pakistani bhaiyon ko yeh baat samjha saktey hain keh agar koi facility di jaey to uska ghalt istimaal na kiya jaey, to I've absolutely no objection in giving everyone PM facility even members, who have no post at all... magar ham log woh muhazzab qaum hain keh jab ham koi facility di jaey to ham uska na'jaiz istimaal kartey hain. Yehi wajah hai keh haq waley ka haq bhi mara jata hai - sorry nothing to do :) Your PM inbox will be open after you have 100 posts...
        مجھے تلاش نہ کر ذوقِ بیخودی سجود
        نظر کی چند شعاعوں میں گھر گیا ہوں میں

        Comment


        • #5
          Re: uljhan الجھن

          اچھی بات ھے ایڈمن جی میں100 پوسٹ تک صبر کرتا ھوں مگر کیا سوفٹویر کا مسلہ حل ھو سکے گا۔
          لگتا ھے ٓاپ کو کوٗی برا تجربہ ھوا ھےویسے بات صرف پاکستان کی ہی نہیں ہر قوم میں اچھے برے لوگ ھوتے ہیںمگر ان بروں کی تعداد اچھوں سے زیادہ نہیں ھوتی اور کم تعداد پر ٓاپ قابو پاسکتے ہیں اپنی طاقت سےا فٹر ٓال ٓاپ ایڈمن جو ہیں
          ٓٓاپکے ریپلای کا بہت شکریہ

          Comment

          Working...
          X