اسلام علیکم
پیغام کا نام سنتے ہی زہن میں خیال آتا ہے کہ یہ اردو کو فروغ دینے کے لئے بنی ہے ۔ لیکن دیکھنے میں آیا ہے کہ لوگ رومن اردو کا استعمال کرتے ہیں یعنی انگلش میں اردو لکھتے ہیں۔ جب کہ کوئی انگریز اردو میں انگلش نہیں لکھتا ۔۔۔ایسا کیوں ہے کہ پینسٹھ سالوں بعد بھی ہم غلام کے غلام ہیں۔ انگلش کا ٹکڑا لگانے میں فخر محسوس کرتے ہیں۔۔۔
آپ انگلش ضرور بولیں۔۔۔ یہ زبان سیکھنے اور بولنے والوں کے لئے ترقی کے مواقع زیادہ ہوتے ہیں اور یہ سیکھنی بھی چاہئے لیکن آپ ممکمل انگلش میں بات کریں ۔۔۔۔فو٣رم پر انگلش میں لکھیں اگر اتنا شوق ہے ۔ آپ کی انگریزی دانی کا پول کھول جائے گا۔۔۔۔۔۔ لیکن خدارا رومن کا استعمال کر کے اردو کو برباد نہ کریں ۔۔۔۔
آپ کے پاس انپیج ہے ، اردو پیڈ ہے ، ویب اردو پیڈ ہے پھر آپ کو کیا مسلہ ہے اردو لکھنے میں۔۔۔۔
انگلش میں بات کریں اگر اردو لکھنا نہیں آتی ۔۔۔۔ رومن لکھ کر غلامانہ زہنیت کا اظہار نہ کریں۔
ٹیوٹوریل اور ٹیکنکل سیکشنز کے علاوہ ہر جگہ یونی کوڈ کو فروغ دیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
وسلام نور۔

Comment