Re: hadith Sahii Bukhri sa
یہ آپ نے کہا ہے یا ایسا سوچتے ہیں؟
اگر آپ کو لگتا ہے یہ ترجمہ درست نہیں تو آپ کسی بھی مسلک کی کسی قرآنی ترجمے کو دیکھ لیں تسلی ہوجائے گئی دوسرا اس کی تشریح اتنی مشکل نہیں جو سمجھنے کے لئے کسی سائنس کی ضرورت ہو!۔
زمین ایک جگہ تھی اور نکلا نہیں جاسکتا آپ اپنی اس بات کی تھوڑی وضاحت فرمادیں؟ کیونکہ سائنس کی رو سے یہ کائنات ارتقاء کی حالت میں ہے پہلے پہل کہکشائیں سادہ اور لمبائی میں تھیں اور اب پیچیدہ اور چکردار ہیں دوسرا سورج اور زمین کی عمر میں دو ارب سال کا فرق ہے اور کائنات اور سورج کی عمر میں تین ارب اس حساب سے کائنات کے بنتے وقت نہ زمین تھی نہ سورج سورج کی پیدائش کے دو ارب سال بعد ایک دم دار ستارے کے سورج سے ٹکراؤ سے نظام شمسی وجود میں آیا جبکہ قرآن میں لکھا ہے اوپر دیکھا تو دھواں تھا اور زمین کو کہا مرضی سے آ؟
تیسری بات وسعت دی گئی کیونکہ آسمان وسیع یہ نہیں کہا دی جارہی ہے آپ دوبارہ غور فرمائیں
تیسری بات یہ جب سورج کسی ملک میں غروب ہوتا ہے تو فوراً کسی دوسرے ملک میں طلوع ہوجاتا ہے جیسے بنگلہ دیش میں ڈوبتے ہی ہندوستان پھر پاکستان پھر دبئی سعودیہ مگر افسوس وہ سورج نہیں زمین گھومتی ہے سورج ساکن ہے جو اپنی کہکشاں میں گھومتا ہے جیسے پیڑ ساکن ہے مگر زمین کی گردش سے گھومتے ہیں
Originally posted by S.Athar
View Post

Comment