Announcement

Collapse
No announcement yet.

Unconfigured Ad Widget

Collapse

40 Ahadees ...April Activity

Collapse
X
 
  • Filter
  • Time
  • Show
Clear All
new posts

  • 40 Ahadees ...April Activity

    Assalamalikum

    ahadees section main April ki activity ka aghaaz kartay hian :rose
    yeh koi competition nahi hai aik activity hai :thmbup:

    her member nay 40 hadeesian post karni hain ...her member apna alug thread lagaye or usi main apni 40 hadesian post karye :rose
    or apnay thread ki link yaha post karni hai :thmbup:

    hadees kay sath hawala buhat zarori hai :thmbup:
    اللھم صلی علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما صلیت علٰی ابراھیم وعلٰی آل ابراھیم انک حمید مجید۔
    اللھم بارک علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما بارکت علٰی ابراھیم وعلٰی آل ابراھیم انک حمید مجید۔

  • #2
    Re: 40 Ahadees ...April Activity

    walikumslam .
    sure and i will.

    Comment

    • #3
      Re: 40 Ahadees ...April Activityپیارے نبی کریم ﷺ کی پیاری پیاری حدیثین۔

      محترمہ آنچل صاحبہ :اسلام علیکم ورحمتۃ اللہ و برکاتُ

      آپ نے چالیس احادیث کا جو موضوع (تھرڈ) دیا ہے۔ ماشاء اللہ ایک بہت ہی احسن قدم ہے۔ جس پر آپکی جس قدر تعریف کی جائے کم ہے۔ ایک گزارش اور کرنا چاہتا ہون۔
      ایک تو یہ کہ ہمارے ساتھی کسی بھی کتاب سے نبی کریم ﷺ کی احادیث نقل کرنا شروع کردین۔ جن میں کچے معتبر ہیں، اور کچھ ضعیف بھی ہیں۔ جو غیر مصدقہ ہیں۔ میری گزارش ۔
      یہ تھی ، کہ ایک تو چالیس احادیث ایسی چنی جائیں ، جو ہر انسان کے روز مرہ کے لین دین، ، میل ملاپ، اور زندگی میں کام آتی ہون۔ تاکہ ہر مسلمان کوشش کرے، اور انہیں ۔
      اپنی روز مرہ زندگی میں رائج کرے۔ کیونکہ احادیث کا مطلب ہی یہ ہے، کہ ہر مسلمان اپنی زندگی کو قرآن و سنت کے سانچے میں ڈھال لے۔ اور عمل میں لائے۔ دراصل
      ہمالرے علماء اور فقہاء اکرام نے تمام علوم کو موٹی موٹی تفاسیر اور احادیث کی کتابون میں جمع کردیا ہے۔ جو برسون کی تحقیق کا نچور ہے۔ اور ایک مجھ جیسے آدمی کی طاقت خرید۔
      سے باہر ہے۔ یہ تمام علم یا تو بڑی بڑی لائیبریریون میں بند ہے۔ یا پھر امراء کی بک شیلفون میں مقید ہے۔ جبکہ میرے ناقص خیال میں دین اسلام ایک مکمل؛ ضابطہ حیات ہے۔
      اور بد نصیبی ہی ہے کہ عمل میں نہیں ہے۔ جبکہ علم اور عمل کا جوڑ ہے۔ اور وہ علم بے کار ہے، جو عمل میں نہ ہو۔
      دین ہماری زندگی کا جز اسوقت تک نہیں بن سکتا ، جب تک ہم اسوہء حسنہ کو اپنی زندگیون میں شاملِ عمل نہ کر لیں۔ آج جو ہمارا حال ہے اس کی ایک وجہ یہ بھی ہے، کہ ہم نے
      دین کو اپنی زندگیون میں آنے ہی نہیں دیا۔
      ہمارے نبی کریم ﷺ کی پوری زندگی قرآن کی تفسیر سے مذین ہے۔ نماز کس طرح ادا کرنا ہے، نبی کریم ﷺ نے عمل کرکے بتایا۔ کہ اسطرح، حج فرض ہوا، ادا کس طرح کرنا
      ہے، نبی ﷺ کے بتائے ہوئے طریقے کے مطابق ۔ میں یقیں سے کہہ سکتا ہوں، میرے جئسے ہزارون ہونگے، جنہیں نہانے (غسل) کرنے کا سنت طریقہ نہیں آتا۔ اسی طرح
      کھانا کھانے کا سنت طریقہ، اور شروع کرنے اور ختم کرنے کی دعا ، کس طرح بیٹھنا ہے۔ کھانا شروع کس طرح کرنا ہے کس طرح ختم کرنا ہے۔
      چالیس احادیث لکھنا کوئی مشکل کام نہیں ، انپر عمل کرنا، اور لوگون کو اسکے کے تیار کرنا ایک کام ہے۔ آپ کے اس پروگرام کے شروع کرنے کے دو مقاصد ہونے
      چائیں، ایک نبی کریم ﷺ کی حیات طیبہ، کا خاکہ سب لوگون کے سامنے آجائے، عمل کا شوق پیدا ہو۔ اور علم میں اضافہ ہو۔ دوسرا مقصد یہ ہونا چائیے، ، جو حضرات
      ان پر عمل کرنے اللہ پاک سے اجر وصول کرینگے، اس میں آپکا بھی حصہ ہوگا۔ اور ایک عظیم اجر کا سلسہ جاری ہوجائے گا۔
      مجھے امید ہے، آپ میرا مطلب سمجھ گئی ہونگی، ۔ اگر ہر انسان روز ایک سنت/حدیث یاد کرے ، اور اپنی زندگی میں عمل میں لائے گا، ۔ لکھے گا پڑھے گا۔
      اور یاد کریگا۔ تو یہ بہتر ہوگا۔ یا یہ کہ کوئی بھی ایک ساتھی حدیثون کی ایک موٹی سے چالیس حدیثین منتخب کرے ، اور لکھ مارے۔اللہ اللہ خیر صلہ۔ کام ہوگیا۔
      پیغا م کا اصل مقصد " سیکھو اور سیکھاؤ ' ہے۔ اور اگر ہم مل کر سیکھنے اور سیکھانے کا کام کرتے ہیں ، اور سب ایک دوسرے کو سیکھاتے ہیں۔ تو پیغام کا اصل مقصد
      اور مقام بلند ہوجائے گا۔
      امید کرتا ہون میری ناقص رائے پر غور کرینگی۔

      وسلام۔

      Comment

      • #4
        Re: 40 Ahadees ...April Activityپیارے نبی کریم ﷺ کی پیاری پیاری حدیثین۔

        Originally posted by فاروق سعید قریشی View Post

        aap ki baat say ham ittafaq kartay hian kay sirf likhna nahi amal karna bhi buhat zarori hai :thmbup:
        inshallah likhian gay bhi or amal karna bhih faraz hai hamara :D
        اللھم صلی علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما صلیت علٰی ابراھیم وعلٰی آل ابراھیم انک حمید مجید۔
        اللھم بارک علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما بارکت علٰی ابراھیم وعلٰی آل ابراھیم انک حمید مجید۔

        Comment

        • #5
          Re: 40 Ahadees ...April Activityپیارے نبی کریم ﷺ کی پیاری پیاری حدیثین۔

          Click image for larger version

Name:	mn.jpg
Views:	1
Size:	31.1 KB
ID:	2430741

          aese chalegi ? just an example ?

          Comment

          • #6
            Re: 40 Ahadees ...April Activityپیارے نبی کریم ﷺ کی پیاری پیاری حدیثین۔

            Originally posted by thumblina~ View Post
            [ATTACH]110716[/ATTACH]

            aese chalegi ? just an example ?
            ji theek hai Alug thread bana kay un main post karti jaian :thmbup:

            Text main hoo ya image donoo chalian gay :thmbup:

            bus dosray forums k links na add houn un main :rose
            اللھم صلی علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما صلیت علٰی ابراھیم وعلٰی آل ابراھیم انک حمید مجید۔
            اللھم بارک علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما بارکت علٰی ابراھیم وعلٰی آل ابراھیم انک حمید مجید۔

            Comment

            • #7
              Re: 40 Ahadees ...April Activity

              Ok noted.

              Comment

              • #8
                Re: 40 Ahadees ...April Activity

                :sk:

                Comment

                • #9
                  Re: 40 Ahadees ...April Activity پیارے نبی کریمﷺ کی پیاری پیاری حدیثین

                  ھلال مال سے دیا ہوا صدقہ اللہ تعالیٰ اپنے دائیں ہاتھ میں رکھ کر پالتے ہپیں۔

                  صحیح حدیث میں ہے۔
                  جو شخص ایک کھجور بھی صدقہ میں دے۔۔۔۔۔۔۔لیکن ہو حلال طور سے حاصل کی ہوئی۔۔۔۔۔۔ تو اسے اللہ تعالیٰ رحمان و رحیم اپنے دائیں ہاتھ میں لیتے ہیں۔ اور اس طرح پالتے اور بڑ ھاتے ہیں۔ جس طرح تم میں سے کوئی اپنے گھوڑے یا اونٹ کے بچے کی پرورش کرتا ہے۔ یہان تک کہ وہی ایک کھجور اُحد پہاڑ سے بھی بڑی ہوجاتی ہے۔
                  اللہ تعالیٰ ہی خالق اور رازق ہیں ۔ انسان اپنی مان کے پیٹ سے ننگا ، بے علم، بے کان، بے آنکھ، بے طاقت، نکلتا ہے۔ پھر اللہ تعالیٰ اسے سب چیزین عطاء فرماتے ہیں ۔ مال بھی، ملکیت بھی، کمائی بھی، تجارت بھی، غرض بے شمار نعمتیں عطاء فرماتے ہیں۔ دو صحا بیون رضی اللہ عنہم کا بیان ہے کہ ہم حضور ﷺ کی خدمت میں حاضر ہوئے اس وقت آپ ﷺ کسی کام میں مشغول تھے۔ ہم نے لبھی آپ ﷺ کا ہاتھ بٹایا۔ آپ ﷺ نے فرمایا دیکھو" سر ہلنے لگے تب تک بھی روزی سے کوئی محروم نہیں رہتا۔ انسان ننگا بھوکا دنیا مین آتا ہے۔ ایک چھلکا بھی اسکے بدن پر نہیں ہوتا۔ پھر رب تعالیٰ ہی اسے روزیان دیتا ہے۔ وہ اس حیات کے بعد تمہیں مار ڈالے گا پھر قیامت کے دن زندہ کرے گا۔ خدا تعالیٰ کے سوا تم جن جن کی عبادت کر رہے ہو ان میں سے ایک بھی ان باتون میں سے کسی ایک پر قابو نہیں رکھتا۔ ان کامون میں سئے ایک بھی کوئی نہیں کرسکتا۔ اللہ سبحانہ تعالیٰ ہی تنہا خالق، رازق اور موت اور زندگی کے مالک ہیں۔ وہی قیامت کے دن تمام مخلوق کو جلا دے گا۔ اس کی مقدس منزہ معظم اور عزت و جلال والی ذات اس سے پاک ہے کہ کوئی اس کا شریک ہو یا اس جیسا ہو یا اس کے برابر ہو، یا اس کی اولاد، ہو یا مان باپ ہوں۔ وہ " اَحُد" "صَمڈ" ہے ۔ مان باپ اور اولاد سے پاک ہے۔ اس کی کفو کا کوئی نہیں۔۔۔۔۔۔ (تفسیر ابنِ کثیر4/175)۔
                  مقدمہ: اس حدیث میں یہ وضاھت سے بیان کیا گیا ہے۔ کہ اللہ پاک ، واحد ، احد ، سمیع و بصیر ہیں۔ خالق مالک اور رازق ہیں۔ نہ ان لسے بڑا کوئی ہے نہ ہوگا۔ اللہ اپاک کے ارادے کا نام وجود ہے۔ وہ جو کہتے ہیں وہ ہوجاتا ہے۔ اللہ پاک کی نظر میں اس دنیا کی جس میں ہم آباد ہیں، مکھی کے برابر بھی قدر نہیں۔
                  اللہ پاک نے جنت بنائی، اور دوزخ دہکائی، پھر حضرت جبرائیل علیہ سلام سے فرمایا ۔ جاؤ اور دونون کو دیکھ کر آؤ۔ جبرائیل کئے، جنت کی سیر کی ، واپس آئے تو بہت خوش تھے، ۔ فرمایا ، ائے دونون جہانون کے رب، یہ تو بہت حیسن جگہ ہے۔ اسکی آرزو ، تمنا تو ہر کوئی کریگا ۔ پھر حکم ہوا اب جاؤ اور دوزخ کا چکر لگا کر آؤ ۔ جبرائیل پھر گئے، ۔ جب واپس آئے تو خوف اور دہشت کے مارے چڑیا کے برابر ہوگئے تھے۔ عرض کہ مالک خالق یہ تو بہت بری جگہ ہے۔ اسکی تمنا ء کون کرے گا ۔
                  اللہ ربالعزات نےسات پردے، مشقت، عبادت، ریاضت، کے جنت پر ڈالے ۔۔اور سات پردے، بے حیائی، عیاشی، تعئشات کے دوزخ پر ڈالے۔ پھر سوال کیا ۔ جبرائیل بولے ۔ ائے میرے رب، اب دوزخ تو بھر جائے گی، اور جنت میں بہت کم خوش نصیب جا پائینگے۔
                  ارشاد ربانی ہوا۔۔۔۔ جاؤ اب دنیا میں اور اسے آباد کرنے والون کو ہمارے دین ، اور جزاء اور سزاء کے بارے میں سب بتا دو ۔ کہ نیکوکارون کے لئے انعامات ہیں ، جو ہمارے احکامات پر عمل کرے گا ، ہم اسے جنت عطاء فرمائین گے۔ اور جو نافرمان ہونگے، گنہگار ہونگے، سرکش ہون گے، انہیں کے لئے دوزخ کھول دی گئی ہے۔
                  میرئے دوستون بھائیون اور بہنوں۔ اللہ کے احکامات ، وہ ہیں جو نبی کریم ﷺ نے ہمیں بتائے ہیں۔ اگر ہم ان پر عمل کرینگے۔ اور بتائے ہوئے راستون پر چلین گے۔ تو جنت ہماری ہے۔ اور اگر من چاہی زندگی گزارین گے، نافرمانی کرنگے،تو دوزخ مقدر ہوگی۔۔
                  نبی کریم نے فرمایا۔۔ اپنی حلال اور طیب رزق میں سے صدقہ کرو۔ خالص اللہ پاک کے واستے میں۔ اخلاص کے ساتھ ۔۔ چاہے وہ ایک کھجور ہی کیون نہ ہو۔۔۔ اللہ پاک اسکا اجر احد پہاڑ کے برابر عطاء کرنگے۔ انشاء اللہ ، یہ میرے اللہ کا وعدہ ہے۔ آئین عہد کرین ۔ کہ زندگی جو اللہ پاک کی دی ہوئی ایک نعمت ہے۔ اللہ کے حکم کت مطابق، نبی کریم ﷺ کے طریقون کے مطابق گزارینگے۔ ( اللہ پاک ہمیں توفیق اور ہدایت عطاء فرمائے ۔ آمین ۔ ثمہ آمین یا رب العالمین
                  )

                  Comment

                  • #10
                    Re: 40 Ahadees ...April Activity

                    http://www.pegham.com/showthread.php...l#.U0U9P_mSx1Y
                    اللھم صلی علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما صلیت علٰی ابراھیم وعلٰی آل ابراھیم انک حمید مجید۔
                    اللھم بارک علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما بارکت علٰی ابراھیم وعلٰی آل ابراھیم انک حمید مجید۔

                    Comment

                    • #11
                      Re: 40 Ahadees ...April Activity

                      Thumblina thread :rose

                      http://www.pegham.com/showthread.php...13#post1620913
                      اللھم صلی علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما صلیت علٰی ابراھیم وعلٰی آل ابراھیم انک حمید مجید۔
                      اللھم بارک علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما بارکت علٰی ابراھیم وعلٰی آل ابراھیم انک حمید مجید۔

                      Comment

                      • #12
                        Re: 40 Ahadees ...April Activity

                        Farooq saeed Quraishi thread :rose

                        http://www.pegham.com/showthread.php...C#.U0pmo_mSx1Y
                        اللھم صلی علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما صلیت علٰی ابراھیم وعلٰی آل ابراھیم انک حمید مجید۔
                        اللھم بارک علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما بارکت علٰی ابراھیم وعلٰی آل ابراھیم انک حمید مجید۔

                        Comment

                        • #13
                          Re: 40 Ahadees ...April Activity

                          baki members bhi aaian or is islamic activity main hissa laian :rose
                          اللھم صلی علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما صلیت علٰی ابراھیم وعلٰی آل ابراھیم انک حمید مجید۔
                          اللھم بارک علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما بارکت علٰی ابراھیم وعلٰی آل ابراھیم انک حمید مجید۔

                          Comment

                          • #14
                            Re: 40 Ahadees ...April Activity

                            My Thread ...... 40 Hadith Mubaarka.

                            http://www.pegham.com/showthread.php...a-I-Am-In-Love
                            :sad Ak Jhoota Lafz Mohabbat Ka ..

                            Comment

                            Working...
                            X