Announcement

Collapse
No announcement yet.

Unconfigured Ad Widget

Collapse

سود کھانے والے

Collapse
X
 
  • Filter
  • Time
  • Show
Clear All
new posts

  • سود کھانے والے

    حضرت ابو ہریرہؓ سے روایت ہے کہ رسالت مآب (صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وآلہ وَسَلَّم) نے فرمایا، شبِ معراج میں میرا گذر ایک قوم پر ہوا جن کے پیٹ مکانوں کی طرح تھے ان کے اندر سانپ باہر سے نظر آرہے تھے۔ میں نے جبرئیل سے دریافت کیا یہ کون لوگ ہیں انہوں نے جواب دیا کہ یہ سود کھانے والے ہیں

    [ ابن ماجہ - حدیث :39 ]
    اللھم صلی علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما صلیت علٰی ابراھیم وعلٰی آل ابراھیم انک حمید مجید۔
    اللھم بارک علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما بارکت علٰی ابراھیم وعلٰی آل ابراھیم انک حمید مجید۔


  • #2
    Re: سود کھانے والے

    jazakAllah khair

    Comment

    Working...
    X