Announcement

Collapse
No announcement yet.

Unconfigured Ad Widget

Collapse

... شیطان جب سوتا ہے

Collapse
X
 
  • Filter
  • Time
  • Show
Clear All
new posts

  • ... شیطان جب سوتا ہے




    ابو ہریرہؓ سے روایت ہے کے نبی (صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وآلہ وَسَلَّمَ) نے فرمایا...انسان جب سوتا ہے تو شیطان ہر کسی کے سر کے پیچھے تین گرہیں لگاتا ہے ہر گرہ پر وہ یہ الفاظ پڑھتا ہے"رات بہت لمبی ہے سو سوتے رہو". اور جب کوئی اٹھے اور الله کو یاد کرے تو ایک گرہ کھل جاتی ہے، جب وضو کرے تو دوسری گرہ بھی کھل جاتی ہے اور جب نماز پڑھے تو تیسری گرہ بھی کھل جاتی ہے اور وہ صبح اچھے دل اور حوصلے کے ساتھ اٹھتا ہے بصورت دیگر وہ سست اور شرارتی دل کے ساتھ اٹھتا ہے.


    ...[ بخاری، کتاب:٢ ، جلد:21 ، حدیث:243 ]


    :shyy::hii:

  • #2
    Re: ... شیطان جب سوتا ہے

    :SubhanAllhaa:
    :jazak:





    Comment


    • #3
      Re: ... شیطان جب سوتا ہے

      Originally posted by Saba Baloch View Post



      ابو ہریرہؓ سے روایت ہے کے نبی (صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وآلہ وَسَلَّمَ) نے فرمایا... شیطان جب سوتا ہے تو ہر کسی کے سر کے پیچھے تین گرہیں لگاتا ہے. ہر گرہ پر وہ یہ الفاظ پڑھتا ہے"رات بہت لمبی ہے سو سوتے رہو". اور جب کوئی اٹھے اور الله کو یاد کرے تو ایک گرہ کھل جاتی ہے، جب وضو کرے تو دوسری گرہ بھی کھل جاتی ہے اور جب نماز پڑھے تو تیسری گرہ بھی کھل جاتی ہے اور وہ صبح اچھے دل اور حوصلے کے ساتھ اٹھتا ہے بصورت دیگر وہ سست اور شرارتی دل کے ساتھ اٹھتا ہے.

      ...[ بخاری، کتاب:٢ ، جلد:21 ، حدیث:243 ]


      صبا، حدیث میں ایک غلطی ہے، شاید ٹائپنگ کی ہو۔۔
      شیطان جب سوتا ہے، یا انسان جب سوتا ہے؟؟؟؟؟؟؟

      پلیز اسے چیک کرکے دوبارہ درست کر دیں۔۔۔

      Comment


      • #4
        Re: ... شیطان جب سوتا ہے

        Originally posted by Prince Tiger View Post


        صبا، حدیث میں ایک غلطی ہے، شاید ٹائپنگ کی ہو۔۔
        شیطان جب سوتا ہے، یا انسان جب سوتا ہے؟؟؟؟؟؟؟

        پلیز اسے چیک کرکے دوبارہ درست کر دیں۔۔۔
        haan jee
        thank u inform karne k liye
        :shyy::hii:

        Comment


        • #5
          Re: ... شیطان جب سوتا ہے

          :rose
          اللھم صلی علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما صلیت علٰی ابراھیم وعلٰی آل ابراھیم انک حمید مجید۔
          اللھم بارک علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما بارکت علٰی ابراھیم وعلٰی آل ابراھیم انک حمید مجید۔

          Comment


          • #6
            Re: ... شیطان جب سوتا ہے

            صبا آپ نے غلطی مکمل درست نہیں کی۔ اسکو اس طرح کر دیں

            انسان جب سوتا ہے تو شیطان ہر کسی کے سر کے پیچھے تین گرہیں لگاتا ہے

            Comment

            Working...