╔══════════✿••✿═════════╗
▄▀▄.•• ....... H a d e e s ....... ••.▄▀▄
▄▀▄.•• ....... H a d e e s ....... ••.▄▀▄
حضرت ابو سعیدؓ فرماتے ہیں کہ ہم مسیح دجال کا ذکر کررہے تھے۔ اتنے میں رسالت مآب (صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وآلہ وَسَلَّمَ) تشریف لائے اور فرمایا کہ: ”کیا میں تمہیں دجال کے فتنے سے زیادہ خطرناک بات سے آگاہ نہ کروں؟ ہم نے عرض کیا۔ ضرور یا رسول اللہ (صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وآلہ وَسَلَّمَ)! آپ (صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وآلہ وَسَلَّمَ) نے فرمایا: ”شرک خفی دجال سے بھی زیادہ خطرناک ہے اور وہ یہ ہے کہ ایک آدمی نماز کے لیے کھڑا ہو اور نماز کو اس لیے لمبا کرے کہ کوئی آدمی اسے دیکھ رہا ہے
[ سنن ابن ماجہ، کتاب الزھد، باب الریا والسمعۃ، حدیث:4194 ]
Comment