Announcement

Collapse
No announcement yet.

Unconfigured Ad Widget

Collapse

ٹوٹے برتن میں چائے ، پانی وغیرہ پینا۔۔۔۔۔

Collapse
X
 
  • Filter
  • Time
  • Show
Clear All
new posts

  • ٹوٹے برتن میں چائے ، پانی وغیرہ پینا۔۔۔۔۔


    اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم سے ثابت ہے کہ آپ ٹوٹے برتن کو استعمال کر لیتے تھے اور آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے اپنا ایک پیالہ ٹوٹ جانے پر اس کو چاندی کی تار سے جوڑ لیا تھا۔ ایک

    روایت کے الفاظ ہیں

    - حَدَّثَنَا عَبْدَانُ عَنْ أَبِي حَمْزَةَ عَنْ عَاصِمٍ عَنْ ابْنِ سِيرِينَ عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ أَنَّ قَدَحَ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ انْكَسَرَ فَاتَّخَذَ مَكَانَ الشَّعْبِ سِلْسِلَةً مِنْ فِضَّةٍ

    قَالَ عَاصِمٌ رَأَيْتُ الْقَدَحَ وَشَرِبْتُ فِيهِ۔

    (صحیح بخاری، کتاب فرض الخمس، باب ماذکر من درع النبی صلی اللہ علیہ وسلم )

  • #2
    Re: ٹوٹے برتن میں چائے ، پانی وغیرہ پینا۔۔۔۔۔

    عمدہ معلومات فراہم کرنے کا شکریہ


    مزید تحقیق کا انتظار رہے گا۔
    :star1:

    Comment

    Working...
    X