بسم اللہ الرحمٰن الرحیم
لا إله إلا الله کہنے والے کو جنت کی خوش خبری
حدیث نمبر : 1
من قال لا إله إلا الله دخل الجنة
جس شخص نے لا إله إلا الله کہا ، وہ جنت میں داخل ہوگا۔
سنن الترمذي » كتاب الإيمان » باب ما جاء فيمن يموت وهو يشهد أن لا إله إلا الله
آن لائن لنکاللہ کا دین خیر خواہی پر مبنی ہے
حدیث نمبر : 2
الدِّينُ النَّصِيحَةُ
دین خیر خواہی کا نام ہے
صحيح مسلم » كِتَاب الإِيمَانِ » بَاب بَيَانِ أَنَّ الدِّينَ النَّصِيحَةُ
آن لائن لنکبھلائی کی دعوت دینا بھی نیکی ہے
حدیث نمبر : 3
الدَّالَّ عَلَى الْخَيْرِ كَفَاعِلِهِ
بھلائی کے کام کی دعوت دینے والا (ثواب میں) بھلائی کرنے والے کی طرح ہے
حدیث نمبر : 3
الدَّالَّ عَلَى الْخَيْرِ كَفَاعِلِهِ
بھلائی کے کام کی دعوت دینے والا (ثواب میں) بھلائی کرنے والے کی طرح ہے
جامع الترمذي » كِتَاب الْعِلْمِ » بَاب مَا جَاءَ الدَّالُّ عَلَى الْخَيْرِ كَفَاعِلِهِ ...
آن لائن لنک