رسول اللہ صل اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا ہے کہ قیامت کے روز کچھ لوگ اپنی قبروں سے اٹھیں گے تو اُن کے چہرے نور سے جگمگا رہے ہوں گے۔ وہ موتیوں کے منبروں پر بٹھائے جائیں گے۔ لوگ اُن کی شان پر رشک کریں گے۔ یہ لوگ نہ نبی ہوں گے۔ نہ شہید ہوں گے۔ایک بدو نے سوال کیا۔ یا رسول اللہ صل اللہ علیہ و آلہ وسلم یہ کون لوگ ہیں ہمیں ان کی پہچان بتا دیجئے ۔۔۔ آپ نے فرمایا یہ وہ لوگ ہیں جو آپس میں اللہ کی خاطر محبت کرتے ہیں۔
(ابو داؤد)
(ابو داؤد)
Comment