Announcement

Collapse
No announcement yet.

Unconfigured Ad Widget

Collapse

صحیح البخاری کے مخطوطے

Collapse
X
 
  • Filter
  • Time
  • Show
Clear All
new posts

  • صحیح البخاری کے مخطوطے



    السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ،
    کنگ سعود یونیورسٹی ریاض کی لائبریری میں صحیح البخاری کے کچھ مخطوطے دیکھنے کا اتفاق ہوا ہےجن میں*سے کچھ کا عکس ان کی ویب سائٹ سے لے کر یہاں دیا جا رہا ہے۔ باقی نسخے مائیکروفلمز میں محفوظ ہیں جنہیں*شاید کاپی رائٹس کی وجہ سے عام نہیں*کیا گیا، محققین خود جا کر انہیں دیکھ سکتے ہیں۔


    اس مخطوطے کا نمبر 1398 ہے اور یہ 794 صدی ہجری میں لکھا گیا۔
    794:


    .................................................. ......................................

    810 ہجری میں لکھا گیا مخطوطہ
    مخطوطہ نمبر 3269


    .................................................. ........................................
    974 ہجری کا ایک مخطوطہ جس کا نمبر 7604 ہے۔

    ]

    .................................................. ...............................
    مخطوطہ نمبر 4279، یہ مخطوطہ آٹھویں صدی ہجری سے پہلے کا ہے۔


    .................................................. .....................................

    دسویں صدی ہجری سے پہلے کا لکھا ہوا ایک مخطوطہ
    مخطوطہ نمبر 8127



    یہ نسخہ 810 ھ کا لکھا ہوا ہے:

    974 ھ کا لکھا ہوا مخطوطہ:

    دسویں صدی ہجری کا ایک نسخہ:

    گیارھویں صدی ہجری کا نسخہ:

    1128 ھ میں*لکھے گئے ایک نسخے کا عکس:

    بارھویں صدی ہجری کا ایک نسخہ:

    تیرھویں*صدی ہجری کا ایک مخطوطہ:


Working...
X