Announcement

Collapse
No announcement yet.

Unconfigured Ad Widget

Collapse

شیخ عبدالقادر جیلانی نے حنفی مسلک کو مرجیہ میں شمار کیا ہے

Collapse
X
 
  • Filter
  • Time
  • Show
Clear All
new posts

  • شیخ عبدالقادر جیلانی نے حنفی مسلک کو مرجیہ میں شمار کیا ہے

    شیخ عبدالقادر جیلانی نے حنفی مسلک کو مرجیہ میں شمار کیا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    مرجئہ کی تعریف

    مرجیہ کی وجہ تسمیہ یہ ہے کہ اس فرقہ کے خیال میں لاالہ الا اللہ محمد رسول اللہ صلی علیہ وسلم کا قائل خواہ کتنے ہی گناہ کرے مگر وہ دوزخ میں نہیں جائےگا۔ ایمان قول کا نام ہے۔ عمل کا نہیں۔ اعمال احکام ہیں۔ ایمان صرف قول ہے۔ لوگوں کے ایمانوں میں باہمی کمی بیشی نہیں ہوتی ۔ پس عام آدمیوں کا ایمان انبیاؑ کا ایمان اور ملائکہ کا ایمان ایک برابر ہے اس میں نہ کوئی زیادہ ہے نہ کوئی کم۔ اظہار ایمان کے ساتھ انشأاللہ نہیں کہنا چاہئے جو شخص زبان سے ضروریات دین کا اقرار کرے اور عمل نا کرے تب بھی وہ مومن ہے۔

    (غنیۃ الطالبین ص173)

  • #2
    Re: شیخ عبدالقادر جیلانی نے حنفی مسلک کو مرجیہ میں شمار کیا ہے

    Comment

    • #3

      يه فائل بھی اسی حوالے سے ہے۔۔۔۔

      Hanfi aur Sheikh Abdul Qadir Jeelani

      (Rahamatullah Alayhe)

      Comment

      Working...
      X