Announcement

Collapse
No announcement yet.

Unconfigured Ad Widget

Collapse

ہم انگریز کا الاٹ کردہ لقب اہلحدیث واپس کرتے ہیں

Collapse
X
 
  • Filter
  • Time
  • Show
Clear All
new posts

  • ہم انگریز کا الاٹ کردہ لقب اہلحدیث واپس کرتے ہیں

    ہم انگریز کا الاٹ کردہ لقب اہلحدیث واپس کرتے ہیں

    اے طائر لاہوتی اس رزق سے موت اچھی

    جس رزق سے آتی ہو پرواز میں کوتاہی

    یہ ایک تاریخی حقیقت ہے کہ ہماری جماعت اہلحدیث کا اصل مذہبی نام ”جماعت موحدین“تھا لیکن ہماری مذہبی ترقی سے گھبرا کر مخالفین نے ہمیں ”وہابی“کے بدنام لقب سے مشہور کر دیا۔جسکی وجہ سے اہلحدیث کے سر کردہ لوگوں نے گورنمنٹ برطانیہ کو درخواست دے کر وہابی کے لقب پر پابندی لگوائی اور اہلحدیث لقب الاٹ کرایا۔ اس حقیقت کا خود اکابرین اہلحدیث نے بھی اقرار کیا۔ دیکھئے ماثر صدیقی صفحہ ۳۶۔۲۶۱ حصہ سوئم۔ ترجمان وہابیہ صفحہ ۲۶۔ سیرت ثنائی صفحہ۲۷۳۔ اشاعت سنتہ صفحہ ۴۲ تا صفحہ۶۲۔ شمارہ نمبر۲ جلد ۱۱۔اخبار اہلحدیث امرتسر صفحہ۷،۸ 26جون1908

    اب جبکہ انگریز کی عطاءکردہ جاگیروں کی واپسی کا نواز حکومت نے فیصلہ کر لیا ہے تو ہم انگریز کا الاٹ کردہ مذہبی نام اہلحدیث واپس کرتے ہیں اور اپنے سابقہ نام ”جماعت موحدین“ کی بحالی کا اعلان کرتے ہیں۔ لہٰذا آئندہ ہماری جماعت کوا ہلحدیث کی بجائے “جماعت موحد ین” کے پیارے لقب سے پکارا جائے اور ہم اپنے تمام اہلحدیث بھائیوں سے ا ستد عاکرتے ہیں کہ وہ غیرت اسلامی کا ثبوت دیتے ہوئے ہماری طرح اپنے اصلی نام جماعت موحد ین کا احیاءکریں اور اہلحدیث لقب ترک کردیں اور آئندہ انگریز کا عطاءکر دہ لقب اہلحدیث ہرگز استعمال نہ کریں اور اگر آئندہ ایسا کیا گیایا ہمیں اہلحدیث لقب کی الاٹمنٹ کی وجہ سے انگریز پرستی کا طعنہ دیا گیا۔ تو جماعت موحدین محا سبہ کرنے میں حق بجانب ہوگی۔

    منجانب: جما عت موحدین کراچی (پاکستان
    )

    ہے الف و لیلہ سی زندگی درپیش
    سو جاگتی ہوئی ، اک شہر زاد ہے دل میں

  • #2
    Re: ہم انگریز کا الاٹ کردہ لقب اہلحدیث واپس کرتے ہیں

    Originally posted by Sub-Zero View Post

    یہ کہاں سے کاپی کیا آپ نے

    مہربانی کر کے اپنی جماعت کا بھی تعارف کرا دیں

    نہ حوالہ نہ کوئی ثبوت

    مقلد صاحب

    Comment

    Working...
    X