بلا وجہ چھوڑے گئے ایک روزے کی قضاء کبھی نہیں دی جا سکتی؟؟؟
’’جس نے اللہ کی عطا کردہ کسی رخصت و اجازت کے بغیر رمضان کے کسی دن کا روزہ چھوڑا تو ساری زندگی کے روزے بھی اس کی قضا نہیں بن سکتے اگر وہ یہ روزے رکھ بھی لے‘‘۔۱
۱:اس روایت کو شیخ البانیؒ نے ضعیف قرار دیا ہے۔مراجعت فرمائیں‘‘100مشہور ضعیف احادیث’’جمع و ترتیب:شیخ احسان بن محمد العتیبی۔