Announcement

Collapse
No announcement yet.

Unconfigured Ad Widget

Collapse

خواتین کا خزانہ

Collapse
X
 
  • Filter
  • Time
  • Show
Clear All
new posts

  • خواتین کا خزانہ


    خواتین کا خزانہ


    1 پیارے نبی صلی اللہ علیہ و سلم کا اِرشاد ہے کہ (صحیح الجامع)۔



    3 رسول اللہ صلی اللہ علیہ و سلم نے فرمایا: ایک عورت نے سوال کیا: اگر دو بچے فوت ہو تو پھر؟ رسول اللہ صلی اللہ علیہ و سلم نے فرمایا: (تو وہ بھی ماں کو جہنم سے بچائیں گے)۔ (صحیح بخاری)۔

    4 رسول اللہ صلی اللہ علیہ و سلم نے فرمایا: (یعنی عورتوں کی تعداد مردوں کے مقابلے میں زیادہ ہوتی ہے اسی لئے جہنم میں بھی زیادہ ہوں گی)۔ (صحیح بخاری و مسلم)۔

    5 رسول اللہ صلی اللہ علیہ و سلم نے فرمایا:(جامع ترمذی و سنن ابن ماجہ)۔

    6 رسول اللہ صلی اللہ علیہ و سلم نے فرمایا: (سنن ابی داؤد)۔

    7 ایک بار رسو ل اللہ صلی اللہ علیہ و سلم نے اُمّ سنان رضی اللہ عنہا سے پوچھا: تم ہمارے ساتھ حج پر کیوں نہیں جا رہی؟ تو اُمّ سنان رضی اللہ عنہا نے عرض کی کہ میرے شوہر کی صرف دو اونٹنیاں ہیں۔ ایک پر میرا شوہر اور بیٹا سفر حج کریں گے اور دوسری اونٹنی ہماری زمین کو پانی پلاتی ہے۔ یہ سن کر سول اللہ صلی اللہ علیہ و سلم نے فرمایا: (متفق علیہ)

    8 پیارے نبی صلی اللہ علیہ و سلم نے فرمایا:(صحیح الجامع)۔

    9 اُم حمید رضی اللہ عنہا رسول اللہ صلی اللہ علیہ و سلم کے پاس تشریف لائیں اور عرض کی: اے اللہ کے رسول! میں آپ کے ساتھ نماز پڑھنا چاہتی ہوں۔ آپ صلی اللہ علیہ و سلم نے فرمایا: (ترغیب و ترھیب)۔

    10 نبی کریم صلی اللہ علیہ و سلم سے سوال کیا گیا کہ ایک عورت روزہ دار اور تہجد گذار ہے صدقہ و خیرات بھی بہت کرتی ہے لیکن اپنے پڑوسیوں کو ایذا و تکلیف پہنچاتی ہے۔ رسول اللہ صلی اللہ علیہ و سلم نے فرمایا: سوال کرنے والے نے دوبارہ عرض کی: اے اللہ کے رسول! ایک دوسری عورت فرض نماز پڑھتی ہے، تھوڑے بہت پنیر کے ٹکڑے بھی صدقہ کرتی ہے لیکن اس نے کبھی کسی کو زبان سے تکلیف نہیں پہنچائی، رسول اللہ صلی اللہ علیہ و سلم نے فرمایا: (ادب المفرد۔ صححہ البانی)۔

    11 رسول اللہ صلی اللہ علیہ و سلم نے فرمایا: (صحیح الجامع)۔

    12 رسول اللہ صلی اللہ علیہ و سلم نے فرمایا: (صحیح بخاری)۔

    13 حصین بن محصن رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ اس کی پھوپھی رسول اللہ صلی اللہ علیہ و سلم کے پاس تشریف لائیں۔ اپنی ضروریات سے فارغ ہو کر جانے لگیں تو آپ صلی اللہ علیہ و سلم نے پوچھا: کہنے لگیں میں اس کی خدمت میں کوئی کمی نہیں کرتی۔ یہ سن کر رسول اللہ صلی اللہ علیہ و سلم نے فرمایا: (مسند احمد و حاکم)۔

    اے مسلمان بہن! تم اپنے گھر اور اپنی ازدواجی زندگی میں بہت سی پریشانیاں، تکالیف حمل و ولادت کا بوجھ اٹھاتی ہو، بچے کو دودھ پلانا، تربیت کرنا اس کے سوا ہے۔ لیکن اگر تم اہل ایمان ہو تو رسول اللہ صلی اللہ علیہ و سلم کے فرمان کے مطابق مومن پر آنے والی ہر تکلیف غم اور دکھ کا اجر ملتا ہے۔ اس کے گناہوں کا کفارہ بنتا ہے۔ (بحوالہ بخاری)۔ اس فرمانِ نبوی صلی اللہ علیہ و سلم کو ہمیشہ یاد رکھئے۔

  • #2
    Re: خواتین کا خزانہ

    :jazak:

    ALLAH ne kitna ajer rakha he
    :lpop:
    You'll never fail if you never quit.....

    Comment


    • #3
      Re: خواتین کا خزانہ

      jazakAllah khair

      Comment

      Working...
      X