hadith about jahanum/dozakh
حضرت مسلم بن حارث تمیمی رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ نماز مغرب سے فارغ ہو کر کسی سے بات کرنے سے پہلے سات مرتبہ یہ کہہ لو اَللّٰھُمَّ اَجِرنِی مِنَ النَّارِ
جب تم اس کو کہہ لو گے اور پھر اگر اسی
جب تم اس کو کہہ لو گے اور پھر اگر اسی
رات کو تمہاری موت آجائے گی تو دوزخ سے محفوظ ہو جائو گے اور اگر اس دعا کو سات مرتبہ بعد نماز فجر کے بعد کسی سے بات کئے بغیر
کہہ لو گے اور اسی دن مر جائو گے تو
دوزخ سے محفوظ رہوگے۔ (نسائی، عن مسلم تمیمی رضی اللہ عنہ )
Comment