Announcement

Collapse
No announcement yet.

Unconfigured Ad Widget

Collapse

آپ ﷺمسکرادیئے

Collapse
X
 
  • Filter
  • Time
  • Show
Clear All
new posts

  • آپ ﷺمسکرادیئے



    آپ ﷺمسکرادیئے


    سیدناابوہریرہ رضی اﷲعنہ روایت کرتے ہیں کہ:
    ایک دن نبی کریم ﷺجنت کا ذکر فرمارہےتھے،ایک دیہاتی بھی آپﷺکے پاس بیٹھا تھا۔آپﷺ نے فرمایا؛ایک آدمی جنت میں کہےگا:
    "اے میرے رب!میں کاشت کاری کرناچاہتاہوں اس سے کہاجائےگا؛کیاجنت میں تجھے ہرچیزمیسرنہیں؟"
    وہ عرض کرےگا:
    ضرورسب چیزیں موجود ہیں لیکن میں کھیتی باڑی کو پسندکرتاہوں،اس کے بعد فوراَ بیچ ڈالاجائےگا اور لمحے بھر میں کھیتی پک کرتیار ہوجائےگا۔پھرصاف گندم کے پہاڑوں جیسے ڈھیڑلگ جاہیں گے۔
    اﷲرب العالمین فرمائےگا۔
    "اے ابن آدم!توکبھی سیرنہیں ہوتا"
    بنی کریمﷺکا یہ ارشاد سن کروہ دیہاتی کہنےلگا؛
    "یہ کام قریش یا انصار کریں گےوہی زراعت پیشہ ہیں ہم لوگ تو زراعت پیشہ نہیں"۔دیہاتی کی یہ بات سن کر نبی کریمﷺمسکرادیے۔

    ﴿صیح بخاری﴾

    Last edited by lovelyalltime; 1 June 2012, 16:18.

  • #2
    Re: آپ ﷺمسکرادیئے

    :jazak:
    For New Designers
    وَ بَارِکْ لِيْ فِيْمَا أَعْطَيْتَ

    Comment

    Working...
    X