اہل بدعت ان ضعیف احادیث کا اکثر سہارا لیتے ہیں
میرے مرتبے کا وسیلہ پکڑو[امام ابن تیمیہ اور شیخ البانی نے کہا کہ اس کی کوئی اصل نہیں [اقتضاءالصراط المستقیم لابن تیمیہ ( 2/415 ) السلسلة الضعیفة (22)]
امت کا اختلاف رحمت ہے[موضوع: الاسرار المرفوعة (506) تنزیہ الشریعة (2/402) شیخ البانی ؒ نے کہا ہے کہ اس کی کوئی اصل نہیں ۔ [السلسلة الضعیفة (11) ]
طلاق سے عرش کانپ اٹھتا ہےموضوع: ترتیب الموضوعات (694) الموضوعات للصغانی (97) تنزیہ الشریعة (2/202)
فکرآخرت کی فضیلت[موضوع: تنزیہ الشریعة (2/305) الفوائد المجموعة (723) ترتیب الموضوعات (964) ]
کائنات کی تخلیق رسول اللہ صلى الله عليه وسلم کے لیےموضوع: اللولو المرصوع للمشیشی (454) ترتیب الموضوعات (196) السلسلة الضعیفة (282)
ایک سنت زندہ کرنے سے سو شہیدوں کا اجر[ضعیف جداً: ذخیرة الحفاظ (4/5174) السلسلة الضعیفة (326) ]