Announcement
Collapse
No announcement yet.
Unconfigured Ad Widget
Collapse
شرم و حیا
Collapse
X
-
Re: شرم و حیا
V good. Aur aik yeh baat b zair e ghoor aani chahihe k agar koi burai ko khud se rokne ki bimat na rakhta ho to usay burai ko rokne wale hathon ko kamzoor nahi krna chahiye. Hum loog sar e aam begairti promote hotay dekhte hein aur isay loogon ka democretic right samaj kr ignore krte hein. Burai krna maqsood he to raat k andheray main karo ta k doosray loog is se asar na lein. Thanks Mr. Khan for such a wonderful thread:thmbup:
Comment
-
Re: شرم و حیا
Khan bhai ...mujhay aap ki is posts say ... aur specially yoon sab ko parhanay say buht khushi hoi......ALLAH TALA aap ko jazayae khair ata fermaaye ... aur sab ko hidayat ata fermaaye...AMEEN SUM AMEEN
Anas (RA) narrated: Allah's Messenger (saw) said, "Every Deen has a distinctive quality, and the distinctive quality of Islam is Modesty."
Comment
-
Re: شرم و حیا
بہت خوب خان بھائی
مجھے آپ کا یہ انداز واقعی پسند آیا
شرم و حیا واقعی ایمان کا ایک جز کی سی حیثیت رکھتا ہے
ان لوگوں کے لیے خاص طور پر بہت مفید ہے یہ پوسٹ جو دوسروں کے گریبانوں کی تانک جھانک میں لگے رہتے ہیں ۔۔ہر انسان کو چاہیے کہ سب سے پہلے اپنے اندر اس ایمانی خصوصیت کو پیدا کرے
بہت بہت شکریہ مفید شیئرنگ کا
Comment
-
Re: شرم و حیا
رسول پاک صلی اللہ علیہ والہ وسلم نے فرمایا
تم بدگمانی سے بچو اس لئے کہ بدگمانی سب سے زیادہ جھوٹی بات ہے اور نہ کسی کے عیبوں کو تلاش کرو اور نہ تجسس کرو اور نہ ایک دوسرے سے حسد کرو اور نہ غیبت کرو اور نہ بغض رکھو اور اللہ کے بندے بھائی بھائی بن کر رہو اور کسی مسلمان کے لئے جائز نہیں کہ اپنے بھائی سے تین دن سے زیادہ ناراض رہے
(صحیح بخاریہے الف و لیلہ سی زندگی درپیش
سو جاگتی ہوئی ، اک شہر زاد ہے دل میں
Comment
-
Re: شرم و حیا
امام وقت سیدنا امام مالک رحمہ اللہ کا حق کی آواز کے سامنے عاجزی کا بے مثال واقعہ
مدینہ طیبہ کے مشہورامام سیدنا امام مالک بن أنس رحمہ اللہ ایک دفعہ مسجد میں داخل ہوئے اور تحیة المسجد کی دو رکعت پڑھے بغیر ہی بیٹھ گے -
تو ایک بچے نے غصے سے کہا " اٹھیے اور دو رکعت پڑھ کر بیٹھیے "
سیدنا امام مالک رحمہ اللہ اٹھے اور دو رکعت پڑھ کر بیٹھ گئے تو بعض شریر لوگوں نے کہا کہ آپ اتنے بڑے امام ہو کر ایک بچے کی بات مان رہے ہیں-
تو انہوں نے فرمایا : میں اس بات سے ڈرتا ہو کہ کہیں میرا شمار ان لوگوں میں نہ ہو جائے جن کے متعلق اللہ رب العزت نے فرمایا :
(وَإذَا قِيلَ لَهُمُ ارْكَعُوا لاَ يَرْكَعُونَ)
" جب ان سے کہا جاتا ہے کہ رکوع ( نماز ادا ) کرو تو وہ نہیں کرتے "
ہاں وہ تھیں وہ پاکباز ہستیاں جنہوں نے حق کی آواز پر اپنی گردن جھکائی تو لوگ آج تک ان کے علم کے سامنے جھکے ہوئے ہیں-
اللہ ان پر کروڑوں رحمتیں فرمائے اور ہمیں ان کے نقش قدم پر چلنے کی توفیق عطا فرمائے -
Comment
-
Re: شرم و حیا
Kia door chal raha he. Ke sar e aam besharmi ki inthaa krne wale doosron ko emaan ka durs dete hein. Hamara moashra 2 moun walay aisay sampon se khali nahi.
Yeh to aisa he jese jese kisi kanjri se pocha jaye k dhanda kesa chal raha he aur wo kahay Allah ka shukar he bohat acha chal raha he.:thmbup:
Comment
Comment