Announcement

Collapse
No announcement yet.

Unconfigured Ad Widget

Collapse

امام بخاری اور فتنہ تکفیر

Collapse
X
 
  • Filter
  • Time
  • Show
Clear All
new posts

  • امام بخاری اور فتنہ تکفیر




    Uploaded with ImageShack.us







    Uploaded with ImageShack.us







    Uploaded with ImageShack.us







    Uploaded with ImageShack.us







    Uploaded with ImageShack.us







    Uploaded with ImageShack.us







    Uploaded with ImageShack.us

  • #2
    Re: امام بخاری اور فتنہ تکفیر

    توحید کیا ہے؟ اللہ کون ہے؟ ہمارا عقیدہ توحید کیا ہونا چاہئے؟

    ہم اللہ ربالعزت کی توحید پر اعتقاد رکھتے ہوئے کہتے ہیں اللہ کی ذات یکتا و یگانہ
    ہے اس کے ساتھ کوئی شریک نہیں،کوئی شے اس کی مثل نہیں اور کوئی چیز اللہ
    کو کمزور اور عاجز نہیں کرسکتی،اس کے سواء کوئی لائق عبادت نہیں وہ قدیم ہے
    جس کے وجود کے لئے کوئی ابتداء نہیں،وہ زندہ جاوید ہے جس کے وجود کے لئے
    کوئی انتہاء نہیں۔اس کی زات کو فنا اور زوال نہیں۔وہ بغیر کسی حاجت کے خالق ہے
    ،وہ بغیر کسی محنت کے رازق ہے

    مخلوق کی ایجاد سے پہلے بھی وہ خالق اور ہر چیز پر قدرت رکھتا تھا اور ہے اس نے
    مخلوق کو اپنے حساب سے پیدا کیا اس سے کوئی چیز پوشیدہ نہیں اسے مخلوق پیدا ہونے
    سے قبل ہی علم تھا یہ لوگ پیدا ہونے کے بعد کیا کریں گے اس نے انہیں اپنی اطاعت کا حکم
    دیا اور نافرمانی و سرکشی سے منع کیا

    مجوس کی طرح کسی واجبالوجود سمجھ کر الوہیت میں شریک کرنا یا بتوں کی طرح پوچا کرنے والوں کی طرح کسی کو مستحق عبادت سمجھنا ،اشراک کہلاتا ہے
    جب یہ کہا جاتا ہے فلاں نے اللہ پاک سے شرک کیا تو اسکا معنی ہے کہ اس نے کسی اور کو اللہ کے ملک اور سلطننت میں شریک کرلیا اور شرک کے معنی یہ ہیں کہ اللہ تعالی کی ربویت میں کسی کو شریک ٹھرانا

    جس طرح آج معاشرے اور خاص کر ہمارے فورم پر توحید و شرک کو گڈ مڈ کرکے پیش کیا جارہاہے اس سے صرف بگاڈ پیدا ہوگا

    امت مسلمہ کے خصائص میں سے ایک یہ ہے کہ حضور نبی اکرم نے اس کے لئے یہ خوشخبری دی ہے کہ امت مسلمہ کی اصل آزمائش مال و زر کی حرص و ہوس سے ہوگی لیکن یہ شرک میں مبتلا نہیں ہوگی یہی وجہ ہے باقی بگاڑ اور نقائص اپنی جگہ گھبییر کیوں نہ ہوں مجموئی طور پر امت مسلمہ شرک سے محفوظ ہے'

    حضور نبی پاک نے شہداء احد کی نماز جنازہ پڑھی ، پھر آپ نے منبر پر رونق افروز ہوکر اس طرح نصیحت فرمائی جیسے زندوں اور مردوں کو نصیحت کر رہے ہعو- آپ نبی پاک نے فرمایا : میں حوض پر تمہارا پیش رو رہوں گااور اس حوض کا عرض اتنا ہے جتنا مقام ایلہ س لے کر جنحفہ تک کا فاصلہ ہے ۔ مجھے تمہارے متعلق یہ خدشہ تو نہیں ہے کہ تم سب میرے بعد مشرک ہوجاؤ گے لیکن مجھے ت،ہارے متعلق یہ خدشہ ہے کہ تم دنیا کی طرف رغبت کروگے اور ایک دوسرے سے لڑ کر ہلاک ہوگے
    حضرت عقبہ فرماتے ہیں: میں نے اس موقع پر رسول پاک کو آخری بار منبر پر دیکھا تھا۔

    شرک یہ کہ اللہ پاک کی صفات خاصہ میں سے کوئی صفت اس کے غیر کے لئے ثابت کی جائے"
    جیسے : اللہ پاک کے سوا کسی اور کو واجب الوجود سمجھا جائےْ
    اس کے مستحق عبادت ہونے کا اعتقاد رکھا جائے
    اس کی ایجادات جیسے زمین و کائنات ۔ مخلوقات و جاندار میں شریک ٹھرانا
    شان خداوندی کی صفات میں کسی کو شامل کرنا چاہے پل بھر کے لئے

    *اس مضمون کی تیاری میں جناب ڈاکٹر طاہرالقادری کا ممنون و مشکورہوں
    Last edited by Jamil Akhter; 20 February 2012, 20:09.
    ہے الف و لیلہ سی زندگی درپیش
    سو جاگتی ہوئی ، اک شہر زاد ہے دل میں

    Comment


    • #3
      Re: امام بخاری اور فتنہ تکفیر

      Originally posted by lovelyalltime View Post



      جزاک اللہ خیرا و کثیرا

      -*-*-*-*-*-*-*-*-*-*-*-*-*-*-*-*-*-*-*-*-*-*-*-*-*-

      Comment

      Working...
      X