Announcement

Collapse
No announcement yet.

Unconfigured Ad Widget

Collapse

اپنے بچوں کے ساتھ پیار محبت اور رحم وشفقت ک

Collapse
X
 
  • Filter
  • Time
  • Show
Clear All
new posts

  • اپنے بچوں کے ساتھ پیار محبت اور رحم وشفقت ک


    حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ نے بیان کیا کہ رسول اللہ صلی اللہ

    علیہ وسلم نے حسن بن علی رضی اللہ عنہ کو بوسہ دیا ۔

    آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس حضرت اقرع بن حابس

    رضی اللہ عنہ بیٹھے ہوئے تھے ۔ حضرت اقرع رضی اللہ عنہ نے

    اس پر کہا کہ میرے دس لڑکے ہیں اور میں نے ان میں سے

    کسی کو بوسہ نہیں دیا ۔ آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم نے ان

    کی طرف دیکھا اور فرمایا کہ جو مخلوق خدا پر رحم نہیں کرتا اس

    پر بھی رحم نہیں کیا جاتا

    كتاب الادب - صحيح البخاري
    حديث -5997





    "Can you imagine what I would do if I could do all I can? "

  • #2
    Re: اپنے بچوں کے ساتھ پیار محبت اور رحم وشفقت &#1705

    jazakAllah khair

    Comment

    Working...
    X