Announcement

Collapse
No announcement yet.

Unconfigured Ad Widget

Collapse

قربانی

Collapse
X
 
  • Filter
  • Time
  • Show
Clear All
new posts

  • قربانی

    جب ذی الحجہ کی پہلی تاریخ ہو اور آدمی کا قربانی کرنے کا ارادہ ہو تو اس کے لئے قربانی کرنے تک اپنے بالوں اور ناخنوں کا کٹوانا منع ہے


    ابن ابی عمر مکی، سفیان، عبدالرحمن بن حمید بن عبدالرحمن بن عوف، سعید بن مسیب، حضرت ام سلمہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا بیان فرماتی ہیں کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا


    جب ماہ ذی الحجہ کا عشرہ شروع ہو جائے اور تم میں سے کسی کا قربانی کرنے کا ارادہ ہو تو وہ اپنے بالوں اور ناخنوں میں سے کچھ نہ لے حضرت سفیان

    سے کہا گیا کہ بعض حضرات تو اس حدیث کو مرفوع بیان نہیں کرتے تو انہوں نے فرمایا کہ میں تو اس حدیث کو مرفوع بیان کرتا ہوں۔




    صحیح مسلم:جلد سوم:حدیث نمبر 620


    "Can you imagine what I would do if I could do all I can? "

  • #2
    Re: قربانی

    JazakAllah

    Comment


    • #3
      Re: قربانی

      JazakALLAH
      Allah

      Comment


      • #4
        Re: قربانی

        jazakAllah.

        Comment

        Working...
        X