Announcement

Collapse
No announcement yet.

Unconfigured Ad Widget

Collapse

صحیح بخاری:جلد اول:حدیث نمبر 44

Collapse
X
 
  • Filter
  • Time
  • Show
Clear All
new posts

  • صحیح بخاری:جلد اول:حدیث نمبر 44

    عمر بن خطاب رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ ایک یہودی نے ان سے کہا کہ اے امیرالمومنین تمہاری کتاب (قرآن) میں ایک ایسی آیت ہے کہ اگر ہم پر یعنی یہودیوں پر وہ آیت نازل ہوتی تو ہم اس دن کو (جس دن وہ نازل ہوتی) عید منا لیتے، امیرالمومنین نے پوچھا کہ وہ کون سی آیت ہے؟ یہودی بولا، (اَلْيَوْمَ اَ كْمَلْتُ لَكُمْ دِيْنَكُمْ وَاَتْمَمْتُ عَلَيْكُمْ نِعْمَتِيْ وَرَضِيْتُ لَكُمُ الْاِسْلَامَ دِيْنًا۔ الخ) 5۔ المائدہ:3) (حضرت عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ یہ سن کر) کہنے لگے کہ بیشک ہم نے اس دن کو اور اس مقام کو یاد کر لیا ہے، جس میں یہ آیت نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پر نازل ہوئی آپ (اس دن) عرفہ میں مقیم تھے اور جمعہ کا دن تھا۔
    صحیح بخاری:جلد اول:حدیث نمبر 44
    "Can you imagine what I would do if I could do all I can? "

  • #2
    Re: صحیح بخاری:جلد اول:حدیث نمبر 44

    jazakAllah khair

    Comment

    Working...
    X