دینی اعتبار سےبہترین آدمی سے نکاح
حضرت ابو حاتم مزنی رضٰی اللہ فرماتے ہیں کہ رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا ۔۔اگر تمہارے پاس کوئی ایسا شخص آئے جس کے دین سے تم راضی ہو اور اس کے اخلاق کو بھی پسند کرتے ہو تو اس سے نکاح کرو،اگر ایسا نا کیا تو زمین میں فتنہ برپا ہوجائے گا،اور یہ بہت بڑے فساد کا باعث ہوگا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔عرض کیا گیا یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم اگرچے وہ غریب ہی کیوں ناہو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ۔۔اگر اسکی دینداری اور اخلاق کو پسند کرتے ہو تو اسی سے نکاح کرو۔۔۔۔۔۔۔یہ الفاظ تین بار دہرائے
جامع ترمذی شریفٴباب ماجاؑ فی من ترضون دینہ فزوجوہ
حوالہ ویکلی اخبار جہاں۲۳ مئی۲۰۱۱
Comment