Announcement

Collapse
No announcement yet.

Unconfigured Ad Widget

Collapse

اسلام اور دہشت گردی

Collapse
X
 
  • Filter
  • Time
  • Show
Clear All
new posts

  • اسلام اور دہشت گردی

    اسلام اور دہشت گردی




    ہے الف و لیلہ سی زندگی درپیش
    سو جاگتی ہوئی ، اک شہر زاد ہے دل میں

  • #2
    Re: اسلام اور دہشت گردی

    mrdanawar muqabla bhi fasaad fill ardh ko aek doosra janam dega. Darasl hamne Quraan ko sirf pdha hai samjha to hai nahi t'o hame zaroorat hai k hum Quraan isstrah smjhe'n k jaisa usko samajhne ka haque hai, lihaza bjaae mardanawar muqable k hum ko chahiye k hum Quraan k zariye muqabla kare'n "Yaqeen mohkam amal paiham mohabbat fatahe aalam, zamane me'n yehi hain mardo'n ki shamsheere'n" Sulahe Hudaibiya se sabaq seekhe'n

    Comment


    • #3
      Re: اسلام اور دہشت گردی

      سب سے پہلے تو اتنی زبردست تحریر لکھنے پر بہت بہت مبارک باد. مجھے بہت خوشی ہوئی کہ آپ نے اس موضوع پر لکھا کیونکہ جب انسان کسی بھی موضوع پر لکھتا ہے تو اس کے علم میں اضافہ ہوتا ہے اسے تھوڑی ریسرچ کرنا پڑتی ہے کہ وہ جو کچھ لکھ رہا ہے وہ درست بھی ہے یا کہ نہیں.
      ایک گزارش ہے کہ اگر ہوسکے تو ان پیج پر ٹائپ کر کے اپنے یا پیغام کے لوگو کے ساتھ اپنی تحریر شیئر کریں اگر ممکن نہیں ہے تو ایسے بھی ٹھیک ہے. مزید شاہکار کا انتظار رہے گا.
      خوش رہیں.





      Comment


      • #4
        Re: اسلام اور دہشت گردی

        اسلامُ علیکم
        کیسے کیسے لعل پیغام کی گدڑی میں چھپے ہوے ہیں
        بہت ہی عمدہ تحریر چھوٹی سے تحریر میں وہ سبھی باتیں سمو دیں گئیں جن کےلئے ضحیم کتابیں بھی کم ہوجاتی ہیں،گویا کہ آپنے کوزے میں دریا بند کر دیا
        نہائت شاندار طرز تحریر"ایک گزارش تھی کہ لفظ "اللہ"کو ایڈٹ کر دیجئے تین لام کے ساتھ اللہ نہیں بلکہ دو لام اور آخر میں"ہ" استعمال ہوگی
        آپ کی مزید تحریروں کا انتظار رہے گا
        ریپو پاور قبول فرمائے
        :star1:

        Comment


        • #5
          Re: اسلام اور دہشت گردی

          ماشا اللہ بڑا خوبصرت مضموں ہے۔ خدا آپ کو ہمت دے اور ایسے مزید کارنامے آپ سرانجام دین۔

          Comment


          • #6
            Re: اسلام اور دہشت گردی

            jazakAllah khair

            Comment

            Working...
            X