حضرت عبداللہ بن عمرو بن عاص رضی اللہ عنہ روایت کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا
اللہ کا راضی ہونا والد کے راضی ہونے میں ہے اور اللہ کا ناراض ہونا والد کے ناراض ہونے میں ہے ۔
ترمذی
كتاب البر والصلة عن رسول اللہ صلى اللہ عليه وسلم
باب : ما جاء من الفضل في رضا الوالدين
حدیث : 2020
اللہ کا راضی ہونا والد کے راضی ہونے میں ہے اور اللہ کا ناراض ہونا والد کے ناراض ہونے میں ہے ۔
ترمذی
كتاب البر والصلة عن رسول اللہ صلى اللہ عليه وسلم
باب : ما جاء من الفضل في رضا الوالدين
حدیث : 2020
Comment