نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا
اپنے گھروں کو قبرستان نہ بناؤ ۔
اور نہ میری قبر کو عید بنانا ،
اور مجھ پر درود پڑھو ، یقیناََ تمہارا درود مجھ تک پہنچایا جائے گا تم جہاں کہیں بھی ہوئے ۔
ابو داؤد
كتاب المناسك
باب : زيارة القبور
حدیث : 2044
اپنے گھروں کو قبرستان نہ بناؤ ۔
اور نہ میری قبر کو عید بنانا ،
اور مجھ پر درود پڑھو ، یقیناََ تمہارا درود مجھ تک پہنچایا جائے گا تم جہاں کہیں بھی ہوئے ۔
ابو داؤد
كتاب المناسك
باب : زيارة القبور
حدیث : 2044
Comment