Announcement

Collapse
No announcement yet.

Unconfigured Ad Widget

Collapse

کاش ! انہیں معلوم ہوتا کہ مدینہ ہی ان کے لیے ب

Collapse
X
 
  • Filter
  • Time
  • Show
Clear All
new posts

  • کاش ! انہیں معلوم ہوتا کہ مدینہ ہی ان کے لیے ب

    حدثنا عبد الله بن يوسف، أخبرنا مالك، عن هشام بن عروة، عن أبيه، عن عبد الله بن الزبير، عن سفيان بن أبي زهير ـ رضى الله عنه ـ أنه قال سمعت رسول الله صلى الله عليه وسلم يقول ‏"‏تفتح اليمن فيأتي قوم يبسون، فيتحملون بأهليهم ومن أطاعهم، والمدينة خير لهم لو كانوا يعلمون، وتفتح الشأم، فيأتي قوم يبسون فيتحملون بأهليهم ومن أطاعهم، والمدينة خير لهم لو كانوا يعلمون، وتفتح العراق، فيأتي قوم يبسون فيتحملون بأهليهم ومن أطاعهم‏.‏ والمدينة خير لهم لو كانوا يعلمون‏"‏‏. ‏
    ہم سے عبداللہ بن یوسف نے بیان کیا، انہوں نے کہا ہمیں امام مالک نے خبر دی، انہیں ہشام بن عروہ نے، انہیں ان کے والد عروہ بن زبیر نے خبر دی، انہیں عبداللہ بن زبیر رضی اللہ عنہمانے اوران سے سفیان بن ابی زہیر رضی اللہ عنہ نے بیان کیا کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے سنا کہ آپ نے فرمایا کہ یمن فتح ہو گا تو لوگ اپنی سواریوں کو دوڑاتے ہوئے لائیں گے اوراپنے گھر والوں کو اوران کو جو ان کی بات مان جائیں گے سوار کرکے مدینہ سے (واپس یمن کو ) لے جائیں گے کاش ! انہیں معلوم ہوتا کہ مدینہ ہی ان کے لیے بہتر تھا اور عراق فتح ہوگا تو کچھ لوگ اپنی سواریوں کو تیز دوڑاتے ہوئے لائیں گے اوراپنے گھر والوں کو اورجو ان کی بات مانیں گے اپنے ساتھ (عراق واپس ) لے جائیں گے کاش ! انہیں معلوم ہوتا کہ مدینہ ہی ان کے لیے بہتر تھا۔

  • #2
    Re: کاش ! انہیں معلوم ہوتا کہ مدینہ ہی ان کے لیے 

    اسلام علیکم
    ماشاءاللہ بہت ہی خوبصورت روائت بیان کی ہے بے شک کہ دنیا میں کوئی جگہ مکہ معظمہ اور مدینہ منورہ سے زیادہ پر امن اور سلامتی والی نہیں اس خوبصورت شئیرنگ کا بہت بہت شکریہ
    اللہ جی آپ کو شاد رکھین آباد رکھیں آمین
    Last edited by S.Athar; 30 October 2010, 12:31.
    :star1:

    Comment


    • #3
      Re: کاش ! انہیں معلوم ہوتا کہ مدینہ ہی ان کے لیے &#1

      :rose

      Comment


      • #4
        Re: کاش ! انہیں معلوم ہوتا کہ مدینہ ہی ان کے لیے &#1

        Jazakallah khair............................

        Comment

        Working...
        X