Announcement

Collapse
No announcement yet.

Unconfigured Ad Widget

Collapse

Mojza in Chakwal ? ak artificial Mojza (astaghfirullah)

Collapse
X
 
  • Filter
  • Time
  • Show
Clear All
new posts

  • Mojza in Chakwal ? ak artificial Mojza (astaghfirullah)

    آج کل پاکستان میں چکوال کے گاؤں دھرابی میں بارہ ربی الاول کے دن نبی اکرم صلی اللہ علی وسلم کی آمد کا خوب چرچا ہے ۔ اس حوالے سے متعدد من گھڑت کہانیاں بھی گردش کر رہی ہیں۔ مدنی چینل نے اس واقعے کی خوب تشہیر کی ہے جبکہ اس کی جھوٹی تصاویر بھی ملک بھر میں پہنچائی جا رہی ہیں ۔ انٹرنیٹ پر بھی اس کی بے شمار ویڈیوز موجود ہیں ۔۔ وقت نیوز نے اس واقعے سے متعلق ایک تحقیقاتی رپورٹ پیش کی ہے جس میں مقامی افراد کی گواہی ، علماء کی رائے اور حقائق سے یہ ثابت کیا گیا ہے کہ یہ سب بعض افراد کی جانب سے پھیلائی گئی جھوٹی داستان تھی ۔ اس کا مقصد لوگوں کی نبی اکرم صلی اللہ علی وسلم سے عقیدت و محبت کو استعمال کرکے زیادہ سے زیادہ دولت اکھٹی کرنا تھا۔۔ اور یہ سب خوب زور وشور سے کیا بھی جا رہا ہے۔۔
    تمام مسلمانوں کا فرض ہے کہ ان دھوکے باز افراد کے فراڈ کو بے نقاب کریں تاکہ معصوم مسلمانوں کو ورغلانے اور ان سے رقم بٹورنے کی یہ سازش ناکام بنائی جا سکے۔

    agr ap ko proof chiye. tu yeh video dekh lein

    YouTube - Truth about Chakwal Mojza 1of6

    YouTube - Truth about Chakwal Mojza 2of6

    YouTube - Truth about Chakwal Mojza 3of6

    YouTube - Truth about Chakwal Mojza 4of6

    YouTube - Truth about Chakwal Mojza 5of6

    YouTube - Truth about Chakwal Mojza 6of6


  • #2
    Re: Mojza in Chakwal ? ak artificial Mojza (astaghfirullah)

    اسلام علیکم جناب سجاد شاہ صاحب
    ہمیں تو اس خبر کےبارےمیںکوئی اطلاع نہیں لیکن آپ کا شکریہ کہ آپ نے ہمیں اس دھوکہ دہی سے آگاہ کیا
    آپ اتنے عرصے سے کہاں ہیں اتنی طویل رخصتی اچھی نہیں ہوتی کچھ وقت ہم لوگوں کے ساتھ بھی بتایا کریں کچھ اپنی کہا کریں کچھ ہماری سنا کریں
    اُمید ہےکہ اب آتے رہیں گے
    اللہ جی آپ کو شاد رکھیں آباد رکھیں آمین
    :star1:

    Comment

    Working...