Announcement

Collapse
No announcement yet.

Unconfigured Ad Widget

Collapse

Haddeeth -652 Sahi Bukhari

Collapse
X
 
  • Filter
  • Time
  • Show
Clear All
new posts

  • Haddeeth -652 Sahi Bukhari

    حدیث نمبر : 652
    حدثنا قتيبة، عن مالك، عن سمى، مولى أبي بكر عن أبي صالح السمان، عن أبي هريرة، أن رسول الله صلى الله عليه وسلم قال ‏"‏ بينما رجل يمشي بطريق وجد غصن شوك على الطريق فأخره، فشكر الله له، فغفر له ‏"‏‏.‏
    ہم سے قتیبہ بن سعید نے امام مالک سے بیان کیا ، انھوں نے ابوبکر بن عبدالرحمن کے غلام سمی نامی سے ، انھوں نے ابوصالح سمان سے ، انھوں نے ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ایک شخص کہیں جا رہا تھا ۔ راستے میں اس نے کانٹوں کی بھری ہوئی ایک ٹہنی دیکھی ، پس اسے راستے سے دور کر دیا ۔ اللہ تعالیٰ ( صرف اسی بات پر ) راضی ہو گیا اور اس کی بخشش کر دی


    Allah-o-Akbar Kabeera, Wal Hamdulillaah-e-Kaseera, Subhan Allah-e-Bukratan-wa-Aseela

  • #2
    Re: Haddeeth -652 Sahi Bukhari

    Jazak allah
    میں نعرہ مستانہ، میں شوخی رندانہ

    Comment


    • #3
      Re: Haddeeth -652 Sahi Bukhari

      :jazak:

      Comment

      Working...
      X