Announcement

Collapse
No announcement yet.

Unconfigured Ad Widget

Collapse

! فرمان رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم !

Collapse
X
 
  • Filter
  • Time
  • Show
Clear All
new posts

  • ! فرمان رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم !

    بسم اللہ الرحمن الرحیم۔
    السلام علیکم۔
    فرمان رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
    حضور اکرم ہر امتی کو نام و علامت سے پہچانتے ہیں۔
    عن مجاهد قال : قال رسول اﷲ صلي الله عليه وآله وسلم إنکم تعرضون عَلَيَّ بأسمائکم و سيمائکم فأحسنوا الصلاة عَلَيَّ.
    :
    "
    تم اپنے ناموں اور علامتوں کے ساتھ میرے سامنے پیش کیے جاتے ہو
    اس لئے مجھ پر نہایت خوبصورت انداز سے درود بھیجا کرو۔
    عبدالرزاق، المصنف، 2 : 214، رقم : 3111

    اللھم صل علی سیدنا ومولانا محمد وعلی آلہ وصحبہ وبارک وسلم
    الصلوۃ والسلام علیک یا سیدی یا رسول اللہ
    وعلی آلک واصحبک یا سیدی یا حبیب اللہ

    اللھم صل علی سیدنا ومولانا محمد وعلی آلہ وصحبہ وبارک وسلم
    ساقیا ہور پلا ہور پلا ہور پلا

  • #2
    " Obstacles are what you see when you take your eyes off your goals "

    Comment


    • #3
      Jazzak allah
      "Can you imagine what I would do if I could do all I can? "

      Comment


      • #4
        u can't gain RESPECT by choice nor by requesting it... it is earned through your words & actions."

        :pr:

        Comment


        • #5
          شاہ حسین جیہناں سچ پچھاتا' کامل عِشق تیہناں دا جاتا

          Comment


          • #6
            Originally posted by z. View Post
            alamtein matlab?
            Originally posted by saraah View Post
            aabi bhai isski wazahat kijiye
            گویا اس حدیث میں لفظ " علامت " آپ لوگوں کے لیے وضاحت طلب ہے تو عرض ہے کہ وہ شئے کہ جس کے ساتھ کسی امر یا چیز کے وجود کی طرف اشارہ کیا جائے وہ شئے اس امر ،وجود یا چیز کی "علامت " کہلاتی ہے اور مذکورہ حدیث کے تناظر میں یہ کہا جاسکتا ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم پر زیادہ سے زیادہ اور احسن طریقے سے درود بھیجنا چاہیے تاکہ یہ احسن طریقہ اور زیادہ درود پڑھنا ہماری علامت بن سکے امید کرتا ہون کہ بات سمجھ میں آگئی ہوگی والسلام
            ساقیا ہور پلا ہور پلا ہور پلا

            Comment


            • #7
              شاہ حسین جیہناں سچ پچھاتا' کامل عِشق تیہناں دا جاتا

              Comment


              • #8
                Walikum Asalam
                JAZAKALLAH:rose

                Comment

                Working...
                X