حديث قدسى ميں اللہ سبحانہ و تعالى كا فرمان ہے:
" ميں اپنے بندے كے ہاں ايسے ہى ہوں جيسا اس كا ميرے بارے ميں گمان ہوتا ہے، جب وہ مجھے ياد كرتا ہے تو ميں اس كے ساتھ ہوتا ہوں، اور جب وہ مجھے اپنے نفس ميں ياد كرتا ہے تو ميں اسے اپنے نفس ميں ياد كرتا ہوں، اور اگر وہ ميرا ذكر مجلس ميں كرتا ہے تو ميں اس كا ذكر اس سے بہتر مجلس ميں كرتا ہوں، اور اگر وہ ميرى طرف ايک بالشت آتا ہے تو ميں اس كى طرف ايک ہاتھ آتا ہوں، اور اگر وہ ميرى طرف ايک ہاتھ آتا ہے تو ميں دو ہاتھ آتا ہوں، اور اگر وہ ميرى طرف چل كر آتا ہے تو ميں اس كى طرف بھاگ كر آتا ہوں"
بخاری ومسلم

Comment