Announcement

Collapse
No announcement yet.

Unconfigured Ad Widget

Collapse

Janati bazar?

Collapse
X
 
  • Filter
  • Time
  • Show
Clear All
new posts

  • Janati bazar?

    باب : جنتی بازار کے بیان میں ۔
    سیدنا انس بن مالک رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : جنت میں ایک بازار ہے ، جس میں جنتی لوگ ہر جمعہ کے دن جمع ہوا کریں گے ۔ پھر شمالی ہوا چلے گی ، پس وہاں کا گرد و غبار ( جو مشک اور زعفران ہے ) ان کے چہروں اور کپڑوں پر پڑے گا ، پس ان کا حسن و جمال اور زیادہ ہو جائے گا ۔ پھر وہ پہلے سے زیادہ حسین و جمیل ہو کر اپنے گھروں کی طرف پلٹ آئیں گے ۔ پس ان سے ان کے گھر والے کہیں گے کہ اللہ کی قسم ! تمہارا حسن و جمال ہمارے بعد تو بہت بڑھ گیا ہے ۔ پھر وہ جواب دیں گے کہ اللہ کی قسم ! تمہارا حسن و جمال بھی ہمارے بعد زیادہ ہو گیا ہے ۔

  • #2
    Re: Janati bazar?

    :SubhanAllhaa:
    :SubhanAllhaa:
    :SubhanAllhaa:
    :oldie:
    S T I L L W A I T I N G
    sigpic

    Comment


    • #3
      Re: Janati bazar?

      SUBHAN ALLAH
      :jazak:
      For New Designers
      وَ بَارِکْ لِيْ فِيْمَا أَعْطَيْتَ

      Comment


      • #4
        Re: Janati bazar?

        jazakAllah...................

        Comment

        Working...
        X