سنن ابن ماجہ:جلد اول:حدیث نمبر 261 حدیث مرفوع
ابوبکر بن ابی شیبہ، اسود بن عامر، عمارہ بن زاذان، علی بن حکم، عطاء، حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے روایت کرتے ہیں جس شخص کے پاس کوئی علم محفوظ ہو اور وہ اسے چھپائے رکھے قیامت کے دن اسے دوزخی آگ کی لگام ڈال کر لایا جائے گا۔ دوسری سند سے بھی (بعینہ) اسی طرح کی
روایت ہے

سنن ابن ماجہ:جلد اول:حدیث نمبر 264 حدیث مرفوع
احمد بن ازہر، ہیثم بن جمیل، عمرو بن سلیم، یوسف بن ابراہیم، حضرت انس بن مالک فرماتے ہیں کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو یہ ارشاد فرماتے سنا جس سے کوئی علم کی بات پوچھی جائے اور وہ چھپالے تو اس کو قیامت کے دن آگ کی لگام دی جائے گی۔

Comment