Announcement

Collapse
No announcement yet.

Unconfigured Ad Widget

Collapse

جمعہ کے دن ایک خاص گھڑی ( وقت ) کا بیان۔

Collapse
X
 
  • Filter
  • Time
  • Show
Clear All
new posts

  • جمعہ کے دن ایک خاص گھڑی ( وقت ) کا بیان۔

    جمعہ کے مسائل
    باب : جمعہ کے دن ایک خاص گھڑی ( وقت ) کا بیان۔
    401 : سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ ابوالقاسم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ جمعہ میں ایک ساعت ایسی ہے کہ جو مسلمان اس وقت کھڑا نماز پڑھتا ہو اور اللہ سے کوئی بھلائی کی چیز مانگے تو بیشک اللہ تعالیٰ اس کو عطا کرے گا۔ اور ( راوی نے ) کہا کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے اپنے ہاتھ سے اشارہ کیا کہ وہ بہت تھوڑی ہے اور اس کی رغبت دلاتے تھے۔


    402 : سیدنا ابوبردہ بن ابی موسیٰ اشعری رضی اللہ عنہ نے کہا کہ مجھ سے سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہ نے کہا کہ تم نے اپنے والد سے جمعہ کی ساعت کے بارے میں کچھ سنا ہے جو وہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے بیان کرتے ہوں؟ میں نے کہا کہ ہاں میں نے ان سے سنا ہے، وہ کہتے تھے کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے سنا، آپ صلی اللہ علیہ وسلم فرماتے تھے کہ وہ گھڑی امام کے خطبہ کے لئے بیٹھنے سے نماز پڑھی جانے تک ہے۔ :SubhanAllhaa:
    Last edited by suchkitalash; 27 January 2010, 20:19.

  • #2
    جمعہ کے دن اول وقت میں آنے والے کی فضیلت۔

    : سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : جب جمعہ کا دن ہوتا ہے تو مسجد کے دروازوں میں سے ہر دروازہ پر فرشتے لکھتے ہیں کہ فلاں سب سے پہلے آیا، اس کے بعد وہ آیا، اس کے بعد وہ آیا، پھر جب امام منبر پر بیٹھ جاتا ہے تو سب فرشتے اعمال نامے لپیٹ دیتے ہیں اور آ کر خطبہ سننے لگتے ہیں۔ اور جو اول وقت آیا اس کے ثواب کی مثال ایسی ہے جیسے کوئی ایک اونٹ کی قربانی کرے۔ اس کے بعد جو آیا وہ ایسا ہے جیسے کوئی ایک گائے قربان کرے۔ اس کے بعد جو آئے وہ ایسے ہے جیسے مینڈھا قربان کرے۔ اس کے بعد جو آئے وہ ایسا ہے جیسے کوئی مرغی قربان کرے۔ اس کے بعد جو آئے وہ ای:SubhanAllhaa:سا ہے جیسے کوئی ایک انڈہ اللہ کی راہ میں قربان کرے۔
    Last edited by suchkitalash; 27 January 2010, 20:18.

    Comment


    • #3
      Re: جمعہ کے دن ایک خاص گھڑی ( وقت ) کا بیان۔

      Jazak Allah Khair
      May Allah bless you..!

      Comment


      • #4
        Re: جمعہ کے دن ایک خاص گھڑی ( وقت ) کا بیان۔

        :jazak:
        میں نعرہ مستانہ، میں شوخی رندانہ

        Comment


        • #5
          Re: جمعہ کے دن ایک خاص گھڑی ( وقت ) کا بیان۔

          Jazak Allah Khair
          May Allah bless you..!

          Comment


          • #6
            Re: جمعہ کے دن ایک خاص گھڑی ( وقت ) کا بیان۔

            :jazak:
            میں نعرہ مستانہ، میں شوخی رندانہ

            Comment


            • #7
              Re: جمعہ کے دن ایک خاص گھڑی ( وقت ) کا بیان۔

              I aM Not a complete Idiot......Some parts are Missing........

              Comment


              • #8
                Re: جمعہ کے دن ایک خاص گھڑی ( وقت ) کا بیان۔

                :jazak::rose

                Comment


                • #9
                  Re: جمعہ کے دن ایک خاص گھڑی ( وقت ) کا بیان۔

                  SUBHANALLAH
                  :jazak:
                  For New Designers
                  وَ بَارِکْ لِيْ فِيْمَا أَعْطَيْتَ

                  Comment


                  • #10
                    Re: جمعہ کے دن ایک خاص گھڑی ( وقت ) کا بیان۔

                    :SubhanAllhaa:

                    :jazak:
                    :oldie:
                    S T I L L W A I T I N G
                    sigpic

                    Comment

                    Working...
                    X