Announcement

Collapse
No announcement yet.

Unconfigured Ad Widget

Collapse

<<<eid ka din>.>>

Collapse
X
 
  • Filter
  • Time
  • Show
Clear All
new posts

  • <<<eid ka din>.>>

    " حضرت انس فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم جب مدینہ منورہ تشریف لائے تو اہل مدینہ نے دو دن مقرر کر رکھے تھے جن میں وہ لہو و لعب کرتے (اور خوشیاں مناتے) تھے، آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے (یہ دیکھ کر) پوچھا کہ " یہ دو دن کیسے ہیں ؟ صحابہ نے عرض کیا کہ " ان دونوں دنوں میں ہم زمانہ جاہلیت میں کھیلا کودا کرتے تھے " ۔ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ " اللہ تعالیٰ نے تمہارے لیے ان دونوں دنوں کے بدلے ان سے بہتر دو دن مقرر کر دئیے ہیں اور وہ عید الاضحی اور عید الفطر کے دن ہیں۔" (ابوداؤد)

    مشکوۃ شریف:جلد اول:حدیث نمبر 1409 مکررات 0
    18 - قربانى کا بيان : (42)
    مسلمانوں کے لیے خوشی کے دو دن
    ab aur gerdish-e- taqdeer kiya sitaye ge lota ke ishq mai naam o nishaan bethain hei

    sigpic

  • #2
    Re: &lt;&lt;&lt;eid ka din&gt;.&gt;&gt;

    jazakAllah...........

    Comment


    • #3
      Re: &lt;&lt;&lt;eid ka din&gt;.&gt;&gt;

      jazakallah

      Comment

      Working...
      X