حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں
حضرت محمد مصطفیٰ ﷺ نے ارشاد فرمایا
سبحان اللہ
والحمدللہ
ولااِلہ اِلا اللہ
واللہ اکبر
کہنا مجھے ہر اس چیز سے زیادہ محبوب ہے جس پر سورج طلوع ہوتا ہے۔
(کیونکہ ان کا اجر و ثواب باقی رہے گا اور دنیا اپنے تمام ساز و سامان سمیت ختم ہو جائے گی)۔
"مسلم شریف"
Sayyiduna Abu Hurairah (RadhiAllaho anho) narrates
that Rasulullah (Sallallahu Alaihi Wasallam) said:
I Say;
Subhanallah
(Glory be to Allah Who is above all faults)
Alhamdulillah
(Praise be to Allah)
La ilaha illallah
(There is none worthy of worship except Allah)
Allahu Akbar
(Allah is the Greatest),
is dearer to me than everything
on which the sun rises.
{ Muslim }
Comment