Announcement

Collapse
No announcement yet.

Unconfigured Ad Widget

Collapse

قیامت کے دن ابن آدم کے دونوں قدم

Collapse
X
 
  • Filter
  • Time
  • Show
Clear All
new posts

  • قیامت کے دن ابن آدم کے دونوں قدم

    حضرت ابن مسعود رضی اللہ عنہ روایت کرتے ہیں کہ
    رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا :
    قیامت کے دن ابن آدم کے دونوں قدم اس وقت تک نہیں ہٹیں گے یہاں تک کہ اس کے رب کی طرف سے پانچ چیزیں پوچھ نہ لی جائیں:
    اول اس کی عمر کے متعلق کہ کس میں صرف کی؟
    دوسرے اس کی جوانی کے متعلق کہ کس میں خرچ کی؟
    تیسرے اس کے مال کے متعلق کہ کہاں کمایا؟
    چوتھے (اپنا مال) کس کام میں لگایا؟
    پانچویں یہ کہ اپنے علم میں سے کیا عمل کیا؟
    ترمذی
    كتاب صفة القيامة والرقائق والورع عن رسول الله صلى الله عليه وسلم
    باب : في القيامة
    حدیث : 2601
    عربی متن : http://www.al-eman.com/hadeeth/viewc...15&SW=2601#SR1

  • #2
    Re: قیامت کے دن ابن آدم کے دونوں قدم

    jazakallah..............

    Comment


    • #3
      Re: قیامت کے دن ابن آدم کے دونوں قدم

      :jazak:
      For New Designers
      وَ بَارِکْ لِيْ فِيْمَا أَعْطَيْتَ

      Comment

      Working...
      X