Announcement

Collapse
No announcement yet.

Unconfigured Ad Widget

Collapse

جس کا مَیں مولیٰ (دوست) ہوں

Collapse
X
 
  • Filter
  • Time
  • Show
Clear All
new posts

  • جس کا مَیں مولیٰ (دوست) ہوں

    سیدنا زید بن ارقم (رضی اللہ عنہ) سے روایت ہے کہ
    رسول اللہ نے فرمایا :
    جس کا مَیں مولیٰ (دوست) ہوں تو علی (رضی اللہ عنہ) اُس کے مولیٰ (دوست) ہیں ۔
    ترمذی
    كتاب المناقب عن رسول الله صلى الله عليه وسلم
    باب : مناقب علي بن ابي طالب رضى الله عنه
    حدیث : 4078
    عربی متن : http://www.al-eman.com/hadeeth/viewc...51&SW=4078#SR1

  • #2
    علی (رض) مجھ سے ہیں اور مَیں اُن (رض) سے ہوں

    سیدنا عمران بن حصين (رضی اللہ عنہ) سے روایت ہے کہ
    رسول اللہ نے فرمایا :
    بےشک ، علی (رض) مجھ سے ہیں اور مَیں اُن (رض) سے ہوں اور میرے بعد وہ ہر مومن کے ولی (دوست) ہیں ۔
    ترمذی
    كتاب المناقب عن رسول الله صلى الله عليه وسلم
    باب : مناقب علي بن ابي طالب رضى الله عنه
    حدیث : 4077
    عربی متن : http://www.al-eman.com/hadeeth/viewc...51&SW=4077#SR1

    Comment

    Working...
    X