Announcement

Collapse
No announcement yet.

Unconfigured Ad Widget

Collapse

کوئی چیز اللہ کے ہاں دعا سے بڑھ کر عزت والی ن&

Collapse
X
 
  • Filter
  • Time
  • Show
Clear All
new posts

  • کوئی چیز اللہ کے ہاں دعا سے بڑھ کر عزت والی ن&

    رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا :
    کوئی چیز اللہ کے ہاں دعا سے بڑھ کر عزت والی نہیں ۔
    ترمذی
    كتاب الدعوات عن رسول اللہ (ص)
    باب : ما جاء في فضل الدعاء
    حدیث : 3696
    عربی متن : http://www.al-eman.com/hadeeth/viewc...43&SW=3696#SR1

  • #2
    Re: کوئی چیز اللہ کے ہاں دعا سے بڑھ کر عزت والی &#16

    رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا :
    افضل ترین ذکر لاَ اِلَهَ اِلاَّ اللَّهُ ہے اور افضل ترین دعا الْحَمْدُ لِلَّهِ ہے ۔
    ترمذی
    كتاب الدعوات عن رسول اللہ (ص)
    باب : ما جاء ان دعوة المسلم مستجابة
    حدیث : 3711
    عربی متن : http://www.al-eman.com/hadeeth/viewc...43&SW=3711#SR1

    Comment


    • #3
      Re: کوئی چیز اللہ کے ہاں دعا سے بڑھ کر عزت والی &#16

      رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا :
      جب انسان سچے دل سے لاَ إِلـَـہَ إِلاَّ اللّٰہُ کا اقرار کرتا ہے تو اس کے لئے آسمان کے دروازے کھول دئے جاتے ہیں یہاں تک کہ وہ عرشِ الٰہی کی طرف بڑھتا رہتا ہے بشرطیکہ کبیرہ گناہوں سے بچا رہے ۔
      ترمذی
      كتاب الدعوات عن رسول اللہ (ص)
      باب : دعاء ام سلمة ‏.‏ ع 130 ‏)‏
      حدیث : 3939

      عربی متن : http://www.al-eman.com/hadeeth/viewc...48&SW=3939#SR1

      Comment


      • #4
        Re: کوئی چیز اللہ کے ہاں دعا سے بڑھ کر عزت والی &#16

        حضرت عمر (رضی اللہ عنہ) سے روایت ہے کہ وہ فرماتے ہیں ، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم جب دعا میں اپنے ہاتھ اٹھاتے تو انہیں واپس نہیں لاتے تھے یہاں تک کہ انہیں اپنے چہرے پر پھیرتے۔
        محمد بن مثنی نے اپنی روایت میں کہا کہ نہ لوٹاتے ان کو (ہاتھوں کو) جب تک اپنے منہ پر پھیر نہ لیتے۔
        (شیخ البانی نے اس حدیث کو ضعیف قرار دیا ہے)
        ترمذی
        كتاب الدعوات عن رسول اللہ (ص)
        باب : ما جاء في رفع الايدي عند الدعاء
        حدیث : 3714
        عربی متن : http://www.al-eman.com/hadeeth/viewc...43&SW=3714#SR1

        Comment

        Working...
        X