ایک دفعہ سیدنا علی (رضی اللہ عنہ) بیمار ہو گئے تو نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے آپ (رض) کے لیے دعا فرمائی :
اے اللہ ، اسے عافیت یا شفاء عطا فرما ( اللَّهُمَّ عَافِهِ أَوِ اشْفِهِ ) ۔
سیدنا علی (رضی اللہ عنہ) فرماتے ہیں کہ ، مَیں اس کے بعد کبھی بیمار نہیں ہوا ۔
ترمذی
كتاب الدعوات عن رسول اللہ (ص)
باب : في دعاء المريض اے اللہ ، اسے عافیت یا شفاء عطا فرما ( اللَّهُمَّ عَافِهِ أَوِ اشْفِهِ ) ۔
سیدنا علی (رضی اللہ عنہ) فرماتے ہیں کہ ، مَیں اس کے بعد کبھی بیمار نہیں ہوا ۔
ترمذی
كتاب الدعوات عن رسول اللہ (ص)
حدیث : 3912
عربی متن : http://www.al-eman.com/hadeeth/viewc...47&SW=3912#SR1