Announcement

Collapse
No announcement yet.

Unconfigured Ad Widget

Collapse

بیٹھ کر ہی پیشاب کرنا

Collapse
X
 
  • Filter
  • Time
  • Show
Clear All
new posts

  • بیٹھ کر ہی پیشاب کرنا

    حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا روایت کرتی ہیں کہ ، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم عموماََ بیٹھ کر پیشاب کرتے تھے ۔
    آپ ( عائشہ رضی اللہ عنہا) نے فرمایا : جو شخص تمہیں بیان کرے کہ نبی اکرم (صلی اللہ علیہ وسلم) کھڑے ہو کر پیشاب کرتے تھے ، اُس کو سچا نہ جانو ۔ آپ (ص) بیٹھ کر ہی پیشاب کرتے تھے ۔
    ترمذی
    كتاب الطهارة عن رسول اللہ صلى الله عليه وسلم
    باب : ما جاء في النهى عن البول، قائما
    حدیث : 12
    عربی متن : http://www.al-eman.com/hadeeth/viewc...ID=2&SW=12#SR1
Working...
X