Announcement

Collapse
No announcement yet.

Unconfigured Ad Widget

Collapse

کسی سے ملتے وقت جھکنا صحیح نہیں

Collapse
X
 
  • Filter
  • Time
  • Show
Clear All
new posts

  • کسی سے ملتے وقت جھکنا صحیح نہیں

    ایک آدمی نے رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وسلم) سے پوچھا :
    یا رسول اللہ ، آدمی اپنے بھائی یا دوست سے ملتا ہے تو کیا اس کے لیے جھکے ؟
    آپ (صلی اللہ علیہ وسلم) نے فرمایا : نہیں ۔
    ترمذی
    كتاب الاستئذان والآداب عن رسول اللہ صلى اللہ عليه وسلم
    باب : ما جاء في المصافحة
    حدیث : 2947
    عربی متن : http://www.al-eman.com/hadeeth/viewc...26&SW=2947#SR1
Working...
X