Announcement

Collapse
No announcement yet.

Unconfigured Ad Widget

Collapse

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے کتاب زکوٰۃ 

Collapse
X
 
  • Filter
  • Time
  • Show
Clear All
new posts

  • رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے کتاب زکوٰۃ 

    حضرت عبداللہ بن عمر (رضی اللہ عنہ) سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے کتاب زکوٰۃ لکھوائی لیکن ابھی اپنے عمال کو بھیج نہ پائے تھے کہ آپ (صلی اللہ علیہ وسلم) کی وفات ہو گئی۔ آپ (صلی اللہ علیہ وسلم) نے اسے اپنی تلوار کے پاس رکھ دیا تھا۔ آپ کی وفات کے بعد حضرت ابوبکر ٠رضی اللہ عنہ) نے اپنی وفات تک اس پر عمل کیا پھر حضرت عمر (رضی اللہ عنہ) نے اپنی وفات تک ۔
    ترمذی
    كتاب الزكاة عن رسول الله صلى الله عليه وسلم
    باب : ما جاء في النهى عن المسالة
    حدیث : 624
    عربی متن : http://www.al-eman.com/hadeeth/viewc...=22&SW=624#SR1

  • #2
    Re: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے کتاب زکوٰۃ

    jazak ALLAH
    شاہ حسین جیہناں سچ پچھاتا' کامل عِشق تیہناں دا جاتا

    Comment

    Working...
    X