Announcement

Collapse
No announcement yet.

Unconfigured Ad Widget

Collapse

جب تین اشخاص سفر میں ہوں تو

Collapse
X
 
  • Filter
  • Time
  • Show
Clear All
new posts

  • جب تین اشخاص سفر میں ہوں تو

    حضرت ابوھریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : جب تین اشخاص سفر میں ہوں تو انہیں چاہئے کہ آپس میں کسی ایک کو امیر بنا لیں۔
    نافع نے کہا : ہم ابوسلمہ سے بولے کہ تم (سفر میں) ہمارے امیر ہو (تاکہ نزاع نہ ہو اور اگر ہو تو امیر فیصلہ کر دے)۔
    ابو داؤد
    كتاب الجهاد
    باب : فی القوم يسافرون يومِّرون احدهم
    حدیث : 2611
    عربی متن :
    http://www.al-eman.com/hadeeth/viewc...34&SW=2611#SR1

Working...
X